حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور شعبوں کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha