-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ انسان کے انفاق و ایثار سے مطلع ہے اگرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو
حوزہ|انسان کا نیکیوں کو پانے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ اشیاء میں سے انفاق کرے۔ جو اموال انفاق کرنے والے کے لئے کے پسندیدہ نہیں ہیں، ان میں…
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۱؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۲۲؍مارچ۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۱۱؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۲۲؍مارچ۲۰۲۴
-
عطر قرآن:
ایمان اس قدر زیادہ قدر و قیمت رکھتا ہے کہ تمام مادیات کے ساتھ قابل قیاس نہیں ہے
حوزہ|قیامت میں کافروں سے ان کے چھٹکارے کے لئے کوئی فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ جو لوگ کفر کی حالت میں مر جائیں وہ دردناک عذاب کے مستحق ہیں۔
-
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۱۰؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۲۱؍مارچ۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۰؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۲۱؍مارچ۲۰۲۴
-
اسرائیل اور امریکہ کے خلاف اسلامی مزاحمتی تنظیموں کے جوابی حملے
حوزہ/ عراقی مزاحمتی تنظیموں نے مظلوم و مصیبت زدہ فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں پر کامیاب حملے کیے ہیں۔
-
سال ۱۴۰۳ ہجری شمسی کا آغاز:
20 لاکھ سے زیادہ زائرین نے حرم امام رضا (ع)میں اپنے نئے سال کا آغاز کیا
حوزہ/ سال 1403 ہجری شمسی کے پہلے دن تحویل سال تک 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حرم امام (ع) رضا کی زیارت کی اور حرم کے ثقافتی پروگراموں سے مستفید ہوئے۔
آپ کا تبصرہ