- News ID: 405134
- Download photos
تصاویر/ جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کرگل کے زیر اہتمام منعقدہ مجالسِ فاطمی اختتام پذیر
حوزہ/ جمعیتِ العلماء اثناء عشریہ کرگل کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں مجالسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، یہ مجالسِ عزاء 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی 1446 ہجری تک مسلسل جاری رہیں اور 3 جمادی الثانی 1446 ہجری کو ماتمی جلوس کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں۔
تبصرہ ارسال