- News ID: 405080
- Download photos
تصاویر/ شبِ شہادتِ حضرت زہرا (س)؛ مجلس عزا میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کی خصوصی شرکت
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے گزشتہ رات کو حسینیہ امام خمینی تہران میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے خصوصی شرکت فرمائی، جبکہ بڑی تعداد میں دیگر عزاداروں سمیت سیاسی اور عسکری شخصیات نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ ارسال