حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل کے تحت عید غدیر کی مناسبت سے عظیم الشان تقریبات منعقد ہوئیں؛ جن میں مختلف دارالقرآن کے 4500 سے زائد طلباء نے شرکت کی، یہ طلباء بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے زیرِ انتظام زیر تعلیم ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha