حوزہ/امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی پاکستان میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء سے علامہ سید عقیل الغروی خطاب کر رہے ہیں۔ ان مجالسِ عزاء میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین شریک ہوتے ہیں اور مختلف مسالک کے علماء ومشائخ کی بڑی تعداد بھی شریک رہتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha