حوزہ/ لکھنؤ میں یکم محرم الحرام کے موقع پر روایتی شاہی ضریح کا عظیم الشان جلوس بڑے امامباڑے سے برآمد ہو کر حسین آباد کے چھوٹے امامباڑے تک پہنچا، جہاں عزاداروں نے عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔ نوابی دور سے جاری اس تاریخی روایت کے دوران شہر کی فضا نوحہ و ماتم اور ذکرِ امام حسین علیہ السلام سے گونج اٹھی جبکہ جلوس کے راستوں پر عزاداروں اور زائرین کی بڑی تعداد موجود رہی۔
-
کینیڈا میں عزاداروں پر تخریب کاروں کا ناکام حملہ
حوزہ/ کینیڈا کے شہر وینکوور میں تخریب کاروں نے عزاداروں کے ساتھ لڑائی اور بحث و جدال کے ذریعہ جلوس عزا کو خراب کرنا چاہا لیکن ان کی یہ آروزو ادھوری رہ…
-
تصاویر/علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا نشتر پارک کراچی کی مرکزی مجلسِ عزاء سے خطاب: اتحاد و وحدت کے ساتھ فلسفہ قیام امام حسین بیان کرنے پر زور
حوزہ/کراچی مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء، شہر کے مرکزی پارک نشترپارک میں منعقد کی جا رہی ہیں؛ ان مجالس سے پاکستان کے معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ…
-
بنگلہ دیش میں محرم اور جلوسِ عاشورہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں محرم اور یوم عاشورہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ حسینیہ صدرگات میں مجلس و جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا امجد…
-
مقدمات کے ذریعہ عزاداری کو روکا نہیں جاسکتا، شیعہ تنظیمیں پاکستان
حوزہ/ صوبائی حکومت اور ریاستی اداروں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر پیدل چل کر جلوس عزاء میں شرکت کرنے والے عزاداروں…
-
جھنگ؛ ۷محرم کے تاریخی جلوس میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت
حوزہ/ سات محرم کے روزپنجاب کے سب سے بڑے اور حساس ترین تاریخی جلوس علم وذوالجناح جھنگ سٹی میں ہزاروں مرد و زن ،جوانوں ،بچوں و بوڑھے عزاداروں نے شرکت کی…
-
کالا باغ میانوالی میں جلوس عزاء پر متعصب افراد کا حملہ / دو نوجوان شہید، 80 زخمی
حوزہ / پاکستان کے شہر میانوالی کے علاقہ کالاباغ میں آج چہلم کے جلوس پر متعصب اور وہابی افراد نے حملہ کر کے 2 عزاداروں کو شہید اور تقریبا 80 افراد کو زخمی…
-
ویڈیو/ کشمیر میں ۸ محرم کا تاریخی جلوس، اربعین مارچ کی یاد تازہ
حوزہ/ سرینگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا، جس میں وادی بھر سے آئے دسیوں ہزار عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس میں فلسطین،…
-
کراچی میں جلوس چہلم امام حسین (ع) میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کا تشدد اور بدکلامی +ویڈیو
حوزہ/ کراچی میں جلوس چہلم امام حسینؑ میں شرکت کیلئے جانی والی خواتین پر پولیس کاتشدد اور بدکلامی،کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تعینات ایس ایچ او تھانہ…
-
تصاویر/ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں دوسری مجلسِ عزاء
حوزہ/امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی پاکستان میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء سے علامہ سید عقیل الغروی خطاب کر رہے ہیں۔ ان مجالسِ…
-
نائیجیریا میں سیکورٹی فورس کے حملوں کے باوجود حسینی عزاداروں نے شہدائے کربلا کا غم عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا
حوزہ/ حکومت نائیجیریا کی جانب سے عائد کردہ بندشوں کے باوجود اس ملک کے حسینی عزاداروں نے زاریا، کدونا اور سوکوتو میں جلوس عزا نکالے اور سڑکوں پر ماتم کر…
آپ کا تبصرہ