حوزہ/امام بارگاہ و مسجد المحسن میں محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے حضرت امام حسینؑ علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی بارگاہ میں پرسہ پیش کیا۔ مجلسِ عزاء سے مولانا سید علی رضا رضوی نے “فلسفۂ شہادت” کے عنوان پر خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha