حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام، مدرسہ روڈ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں محرم الحرام 1448ھ کے سلسلے میں مجالسِ عزاء کا انعقاد جاری ہے۔ شبِ سوئم محرم الحرام کی مجلس کا آغاز قاری محمد رحیمی کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ برادر ساجد حسین نے سوز و سلام پیش کیا۔ مجلس سے حجت الاسلام والمسلمین علامہ عبدالبصیر ذکی اور حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد کاظم بہجتی نے خطاب کرتے ہوئے واقعۂ کربلا، فلسفۂ عزاداری اور سیرتِ حضرت امام حسین علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔ منتظمین کے مطابق یکم محرم الحرام سے شامِ غریباں (10 محرم الحرام) تک مجالسِ عزاء کا سلسلہ روزانہ رات 9 بجے جاری رہے گا، جس میں علماء کرام، ذاکرین اور عزادارانِ امام حسین علیہ السلام شرکت کر رہے ہیں۔
-
تصاویر/ عشرۂ محرم میں ملتان سراپا عزا، ذکرِ مظلومِ کربلاؑ کی صدائیں بلند
حوزہ/ عشرۂ محرم الحرام کے موقع پر ملتان میں مجالسِ عزا، ذکرِ شہدائے کربلاؑ اور شعائرِ حسینیؑ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف امام بارگاہوں میں عزادارانِ امام حسینؑ…
-
تصاویر/ یومِ علی اصغرؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ماگام میں سبیل کا اہتمام
حوزہ/ بین الاقوامی یومِ حضرت علی اصغرؑ اور ماہِ محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بڈگام کے ماگام میں مذہبی و فلاحی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہدائے…
-
تصاویر/ نشتر پارک کراچی میں دوسری مرکزی عشرۂ مجالس، ذکرِ امام حسینؑ سے فضا سوگوار
حوزہ/ کراچی کے نشتر پارک میں محرم الحرام 1448ھ کی دوسری مرکزی عشرۂ مجالس منعقد ہوئی، جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ مجلس میں ذکرِ امام حسینؑ،…
-
تصاویر/ سور ویلی میں یومِ حضرت علی اصغرؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ یومِ حضرت علی اصغرؑ کے موقع پر سور ویلی کارگل لداخ میں منعقدہ مجلسِ عزا میں مقررین نے واقعۂ کربلا کے مختلف پہلوؤں اور حضرت علی اصغرؑ کی مظلومیت کو…
-
تصاویر/ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں دوسری مجلسِ عزاء
حوزہ/امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی پاکستان میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء سے علامہ سید عقیل الغروی خطاب کر رہے ہیں۔ ان مجالسِ…
-
تصاویر/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانیؒ میں دوسرے روزِ محرم کی مجلسِ عزاء منعقد
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع دفتر آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانیؒ میں دوسری محرم الحرام کی مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد نے…
-
تصاویر/کراچی میں عشرۂ محرم کا عقیدت سے آغاز؛ شہر کے مختلف مقامات پر جید علماء کا فلسفہ شہادت اور مقصد قیام پر خطاب
حوزہ/امام بارگاہ و مسجد المحسن میں محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جہاں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت…
-
تصاویر/جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں لاہور پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقی میں مجالسِ عزاء کا سلسلہ جاری ہے؛ ان مجالسِ عزاء سے علامہ سید جواد…
-
تصاویر/علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا نشتر پارک کراچی کی مرکزی مجلسِ عزاء سے خطاب: اتحاد و وحدت کے ساتھ فلسفہ قیام امام حسین بیان کرنے پر زور
حوزہ/کراچی مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء، شہر کے مرکزی پارک نشترپارک میں منعقد کی جا رہی ہیں؛ ان مجالس سے پاکستان کے معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ…
-
تصاویر/مسجد و امام بارگاہ المحسن کراچی میں عشرۂ محرم کی تیسری مجلسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/مسجد و امام بارگاہ المحسن میں محرم الحرام کی تیسری مجلسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی؛ جہاں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کی تاریخی تعداد نے شرکت…
-
تصاویر/ علامہ امین شہیدی کا ملتان پاکستان کے مختلف مقامات پر عشرۂ محرم الحرام کی مجالس عزاء سے خطاب
حوزہ/پاکستان کے معروف عالم دین علامہ محمد امین شہیدی نے امام بارگاہ شیر شاہ شیعہ میانی اور مرکزی امام بارگاہ جوادیہ دہلی گیٹ ملتان میں عشرۂ محرم الحرام…
-
تصاویر/امام بارگاہِ شہدائے کربلا کراچی میں عشرۂ محرم کی پہلی مجلس؛ علامہ عقیل الغروی کا خطاب/مختلف مسالک کے علماء و مشائخ کی شرکت
حوزہ/ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزاء سے ہندوستان سے تشریف لائے ہوئے معروف خطیب علامہ عقیل الغروی …
آپ کا تبصرہ