کوئٹہ
-
پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی, آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کردیا،سامان کے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدام ہے ملک میں دہشت گردی تشویشناک،ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھماکہ؛ ایران کا اظہارِ افسوس
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان جناب اسماعیل بقائی نے، آج صبح پاکستانی شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھماکہ؛ 75 افراد جاں بحق اور زخمی/ذمہ داری کس نے قبول کی ہے؟
حوزہ/ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد: فلسطینی عوام سے یکجہتی اور اتحادِ امت پر زور
حوزہ/ مقررین نے بین المذاہب اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کی مدد کیلئے وحدت کو ضروری قرار دیا۔
-
کوئٹہ؛ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کی وفد کے ہمراہ ایرانی قونصل خانہ آمد؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب اسرائیل کے خلاف حملہ کر کے مظلوم فلسطینیوں کے خون کا انتقام لیا، نائب امیر جماعت اہل حدیث
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی کی قیادت میں ایک وفد نے قونصل خانہ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ پہنچ کر کونسلر جنرل جناب مہدی شائقی سے ملاقات اور شہید آقا سید حسن نصر اللہ اور کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
تصاویر/ وزارتِ مذہبی امور بلوچستان پاکستان کے تحت بین المسالک علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ وزارتِ مذہبی امور بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام بیوٹمز یونیورسٹی میں پیغامِ پاکستان بین المسالک علماء و مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ ڈومکی سمیت دیگر شیعہ علماء نے بھی شرکت کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان:
کوئٹہ کے عوام کو متبادل ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانیوالی ٹرین سروسز بند ہیں، جبکہ حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کوئی متبادل نظام بھی فراہم نہیں کیا جا سکا ہے۔
-
کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر کوئٹہ میں زائرین سید الشہداء ع کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
زیارتِ امام حسین (ع) افضل ترین اعمال میں سے ایک، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مسجد و امام بارگاہ امام محمد باقر علیہ السلام کوئٹہ میں زائرین کربلا معلیٰ کے لئے منعقدہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زیارت امام حسین علیہ السلام افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے جس کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب بیان کیا گیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں کا جامعہ القرآن الکریم ہزارہ ٹاؤن کا دورہ؛
کوئٹہ میں تجوید اور قرائت پر توجہ خوش آیند ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے کوئٹہ میں جامعہ القرآن الکریم ہزارہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ نے صبر و استقامت کی نئی تاریخ رقم کی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ سے متعلق تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطین کے چالیس ہزار مظلوم شہداء کا پاکیزہ خون اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔
-
علمدار روڈ کوئٹہ پر زائرین اربعین کے لیے سبیل کا اہتمام:
زائرین کی خدمت ہمارے لئے اعزاز ہے، موکب باب الحوائج
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی غلام حسین اخلاقی اور دیگر ساتھیوں کی جانب سے علمدار روڈ کوئٹہ پر اربعین کے زائرین کی خدمت کے لئے سبیل باب الحوائج شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کوئٹہ میں غاصب اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج:
فلسطین کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے؛ ہم مظلوم فلسطینیوں کی آزادی کی مکمل حمایت کرتے رہیں گے
حوزہ/غاصب اسرائیل کے ہاتھوں حماس کے رہنما مجاہد اسلام شہید اسماعیل ہنیہ کی دردناک شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال پر ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا۔ فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف کوئٹہ میں بھی بعد نمازِ جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
زائرین کی آمدورفت کو آسان بنایا جائے، آغا رضا
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر سید محمد رضا آغا نے ایران عراق جانے والے زائرین کی آمد و رفت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کا نوٹس اور ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کی کوئٹہ آمد / علامہ جمعہ اسدی سمیت مختلف ذمہ داران سے ملاقاتیں
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کوئٹہ میں جامعہ امام صادق ع میں آمد ہوئی اور مدارس کے طلباء سے اہم خطاب بھی کیا۔
-
پاکستان کے کسی بھی شہری کو ماورائے آئین و قانون اُٹھانا لا قانونیت ہے، ایم ڈبلیو ایم رہنما
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور کہا کہ پاکستان کے کسی بھی شہری کو ماورائے آئین و قانون اُٹھانا لا قانونیت ہے، اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو اس کے لئے قانون موجود ہے۔
-
بلوچستان؛ کوئٹہ سے ایران جانے والی قومی شاہراہ پر مسلح افراد کا 9مسافروں کو بس سے اتار کر قتل
حوزہ/ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے قریب کوئٹہ سے ایران جانے والی قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے ایک مسافر بس سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
-
کوئٹہ، فلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ یکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکاء نے غزہ میں جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلاء، فلسطینیوں کی مدد، اسرائیلی مصنوعات کی بائیکاٹ مہم اور فلسطینی تحریکوں کی حمایت کے اعلان سمیت حکومت پاکستان کے فلسطین کاز پر خاموش رویہ اور سست روی پر مذمت کی قرارداد منظور کی۔
-
پاکستان میں انتخابات؛ عوام کو اپنے دیانتدار نمائندوں کا انتخاب کرنا ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ ملک اس وقت نازک ترین موڑ پر ہے۔ ہم اب بحرانوں کی دلدل میں دھس چکے ہیں۔ ان حالات کے ذمہ دار وہ ہیں جو ہم پر مسلط رہیں۔ وہ خود مالدار ہو گئے عوام غریب ہوئے، وہ امیر ہوئے۔ ان کے کارخانے چلتے رہے ملک کا کارخانہ بند ہو گیا۔ اب عوام کو اپنے دیانتدار نمائندوں کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
کوئٹہ میں اجتماعی شادیوں کا پروگرام، علامہ شبیر میثمی کی خصوصی شرکت
حوزہ / ولادت باسعادت مولود کعبہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پُرمسرت موقع پر پاکستان کے شہر کوئٹہ کے غریب مومنین کے لیے تیسری اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ ہاشم موسوی کا 2ہزار شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کے خلاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے شہداء کے قاتلوں کے سلسلے ریاست کی جانب سے سستی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
کوئٹہ؛ پیغام پاکستان امن کانفرنس کا انعقاد، علماء و سیاسی شخصیات کا خطاب
حوزہ/ پریس کلب کوئٹہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان میں کسی کو بھی انتشار اور فرقہ واریت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی، اور ہم ملک کیخلاف دشمن کے کسی ایجنڈے و سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت آزادی فلسطین مارچ:
غاصب اسرائیل اور امریکی جنگی بربریت اور مسلم حکمرانوں کی بزدلی کے باوجود فلسطینی مزاحمت جیت رہی ہے، مقررین
حوزه/ مظلومین غزہ و فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبۂ بلوچستان کے زیر اہتمام آزادی فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
کوئٹہ، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطینی شہداء کے پاکیزہ لہو نے عالمی استکبار کی اسلام دشمنی اور عرب و مسلم حکمرانوں کی خیانت کو بے نقاب کر دیا۔
-
کوئٹہ پاکستان میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد کا مظاہرہ+تصاویر
تصاویر/ کوئٹہ پاکستان میں عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے شیعہ سنی کا باہمی اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
کوئٹہ میں عید میلاد النبی ص اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
قرآن کریم نے ہمیں حبل اللہ کے گرد اتحاد کا حکم دیا ہے، خطباء
حوزه/ کوئٹہ؛ عید میلاد النبی (ص) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین (ص) جماعت اسلامی بلوچستان اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ”اسلامی اتحاد میں سردارانِ قبائل اور علمائے کرام کا کردار“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
کوئٹہ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی ایرانی قائم مقام قونصل جنرل سے ملاقات
حوزہ/ وفد نے زائرین کی سہولت کیلئے ایرانی ایمیگریشن 24 گھنٹے فعال رکھنے اور چہلم و چہل ہشتم کے موقع پر ویزہ فیس ختم کرنیکی استدعا کی۔ ایرانی قائم مقام قونصل جنرل نے وفد سے کہا کہ ان کی گزارشات پر غور کرینگے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات لمحہ فکریہ ہیں / ریاستی ادارے شیعہ نسل کشی کو روکیں
حوزہ / پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم نے ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے شیعہ پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
-
کوئٹہ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات تشویشناک ہیں، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے شیعہ پولیس ملازمین کے قتل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ پروفیشنلز کا قتل دراصل سیکورٹی اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
کوئٹہ؛ عید الاضحیٰ کے موقع پر علامہ مقصود علی کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے عید سعید قربان کے موقع پر شہدائے ملت جعفریہ کے گھروں پر حاضر ہوکر انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔