حوزہ/مسجد و امام بارگاہ المحسن میں محرم الحرام کی تیسری مجلسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی؛ جہاں عاشقانِ اہلِ بیتؑ کی تاریخی تعداد نے شرکت کرکے حضرت امام حسینؑ علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی بارگاہ میں پرسہ پیش کیا۔ عزاداران کے پُرجوش اجتماع نے محبتِ اہلِ بیتؑ اور شعائرِ حسینیؑ سے والہانہ وابستگی کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔ مجلس عزاء سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید علی رضا رضوی نے اپنے پُرمغز خطاب سے حاضرین کو فیضیاب کیا۔
-
تصاویر/کراچی؛ امام بارگاہ شہدائے کربلا میں عشرۂ محرم کی تیسری مجلسِ عزاء کا عظیم الشان انعقاد/ہزاروں مؤمنین شریک
حوزہ/ تاریخی مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی تیسری مجلسِ عزاء امام بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی کراچی میں منعقد ہوئی؛ جس میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین نے شرکت…
-
کربلا صرف تاریخی سانحہ نہیں، بلکہ ہر دور کے لیے پیغام اور درسگاہ ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ ظلم، جبر، استبداد اور باطل قوتوں کے سامنے…
-
بلوچستان؛ شیعہ سنی علماء کی پریس کانفرنس: محرم الحرام بھائی چارگی، یکجہتی اور قربانی کا درس دیتا ہے
حوزہ/بلوچستان پاکستان کے علمائے کرام نے محرم الحرام کے سلسلے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماہ محرم امام حسین (ع) کی شہادت کی لازوال قربانی کی یاد…
-
امام حسینؑ کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کو فتح مند کیا: علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/مسجد و امام بارگاہ سید الشہداء کراچی میں منعقدہ عشرۂ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ شہدائے کربلا نے رہتی دنیا تک انسانوں…
-
عزاداروں کو درپیش مشکلات کا حل، حکومت کی اولین ترجیح ہے: ایم ڈبلیو ایم سندھ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر علامہ حیات عباس نجفی نے وفد کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
-
تصاویر/جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں لاہور پاکستان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ عروۃ الوثقی میں مجالسِ عزاء کا سلسلہ جاری ہے؛ ان مجالسِ عزاء سے علامہ سید جواد…
-
تصاویر/ سور ویلی میں یومِ حضرت علی اصغرؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ یومِ حضرت علی اصغرؑ کے موقع پر سور ویلی کارگل لداخ میں منعقدہ مجلسِ عزا میں مقررین نے واقعۂ کربلا کے مختلف پہلوؤں اور حضرت علی اصغرؑ کی مظلومیت کو…
-
محرم صبر،استقامت، حق گوئی اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، مولانا علی رضا رضوی
حوزہ/خادمینِ ابوالفضل العباسؑ کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ سامرہ، نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم 33 کراچی میں عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجالسِ عزاء سے…
-
یومِ علی اصغرؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ماگام میں سبیل کا اہتمام:
حضرت علی اصغرؑ کی قربانی حق و صداقت کی لازوال مثال، پیغامِ کربلا آج بھی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ: غلام حسن ریشی
حوزہ/ بین الاقوامی یومِ حضرت علی اصغرؑ اور ماہِ محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بڈگام کے ماگام میں مذہبی و فلاحی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہدائے…
-
تصاویر/ یومِ علی اصغرؑ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، ماگام میں سبیل کا اہتمام
حوزہ/ بین الاقوامی یومِ حضرت علی اصغرؑ اور ماہِ محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع بڈگام کے ماگام میں مذہبی و فلاحی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جہاں شہدائے…
-
تصاویر / کوئٹہ؛ مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب (ع) میں عشرہ محرم 1448ھ کی شب سوم کی مجلس عزا
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ علمیہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام، مدرسہ روڈ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ میں محرم الحرام 1448ھ کے سلسلے میں مجالسِ عزاء…
-
کربلا ہر دور میں انسانیت کے لیے مشعلِ راہ: علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/نشتر پارک کراچی میں پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام چوتھی محرم الحرام کی مرکزی مجلسِ عزاء کا باوقار انعقاد ہوا؛ جس میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔
-
تصاویر/ کرگل میں 2 محرم الحرام 1448ھ کی مجلسِ عزا منعقد؛ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت
حوزہ/ کرگل، لداخ میں 2 محرم الحرام 1448ھ (18 جون 2026ء) کے موقع پر جمیعۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل-لداخ کے زیر اہتمام مجلسِ عزا منعقد ہوئی، یہ مجلس حوزہ…
-
تصاویر/ حسینی پارک کرگل میں مجلسِ عزاء کا انعقاد؛ سینکڑوں مرد و خواتین کی شرکت
حوزہ/ حسینی پارک کرگل میں مجلس اعضا کا انعقاد کیا گیا جہاں کرگل اور اطراف و اکناف سے سینکڑوں مرد و خواتین نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ایم ڈبلیو ایم ضلع ملیر و ادارۂ فروغِ علوم محمد وآل محمد کے تحت عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین ضلع ملیر و ادارۂ فروغ عُلوم محمد و آل مُحمّد علیہم السّلام کے زیرِ اہتمام سالانہ مرکزی عشرۂ مجالسِ عزاء کی تیسری مجلس، مرکزی امام…
-
تصاویر/کراچی بھر میں بوتراب اسکاؤٹس کے جوانوں کی مجالسِ عزاء کی سیکیورٹی ذمہ داریاں
حوزہ/حسب سابق اس سال بھی کراچی پاکستان میں منعقدہ مرکزی اور غیر مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی مجالسِ عزاء کی سیکیورٹی ذمہ داریاں بوتراب اسکاؤٹس سر انجام دے…
-
سیرتِ حضرت علی اکبرؑ اور نوجوان نسل کی فکری و اخلاقی تربیت
حوزہ/نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔ ان کی فکری، اخلاقی اور عملی تربیت ہی معاشرے کی ترقی اور کامیابی کی ضمانت بنتی…
-
تصاویر/ کرگل میں یوم علی اصغر (ع) کا انعقاد؛ ہزاروں کی تعداد میں بچے اور خواتین کی شرکت
حوزہ/ کرگل میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں بچوں اور خواتین نے شرکت کی۔
-
تصاویر/کراچی؛ عزاداری امام حسین کے ساتھ مقصد امام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت، مجالسِ عزاء کے دوران مقصد امام حسین علیہ السّلام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام عمل میں لایا…
-
تصاویر/ عشرۂ محرم میں ملتان سراپا عزا، ذکرِ مظلومِ کربلاؑ کی صدائیں بلند
حوزہ/ عشرۂ محرم الحرام کے موقع پر ملتان میں مجالسِ عزا، ذکرِ شہدائے کربلاؑ اور شعائرِ حسینیؑ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف امام بارگاہوں میں عزادارانِ امام حسینؑ…
آپ کا تبصرہ