حوزہ/ شام غریباں کے موقع پر ایران کے مقدس شہر قم میں ہزاروں مؤمنین نے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں حاضری دے کر پرسوز انداز میں عزاداری کی، حرم میں خصوصی مجالس، نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کا اہتمام کیا گیا، جن میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور نوجوانوں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha