حوزہ/ شہدائے کربلا کے اجسادِ مطہر کی تدفین کی یاد میں 13 محرم الحرام کے موقع پر قبیلہ بنی اسد کی خواتین نے بین الحرمین میں عزاداری اور سوگواری کی مجالس برپا کرکے اس وفاداری کی تجدید کی جو واقعۂ کربلا کے بعد اجسادِ شہداء کی تدفین سے وابستہ ایک ناقابلِ فراموش تاریخ بن چکی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha