حوزہ/ سرینگر کے گنڈ حسی بٹ میں قائد اتحاد اسلامی کشمیر، مرحوم مولانا محمد عباس انصاریؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم کی تصویری جھلکیاں، جس میں علمائے کرام اور عقیدت مندوں نے شرکت کرکے مرحوم کی دینی، علمی، تعلیمی اور ملی خدمات کو یاد کیا۔
-
تصاویر/ سیالکوٹ میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد زینبیہ و امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ، سیالکوٹ میں بیادِ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی (ره)…
-
تصاویر/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، فضائل و مناقب اور…
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں مجلس شہادت حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں مجلس عز کا انعقاد ہوا، اس موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور…
-
تصاویر/ اسلام آباد میں بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر، اسلام آباد میں دینی مدارس کے طلبہ کے مابین منعقدہ بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی…
-
تصاویر/ نشتر پارک کراچی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مرکزی مجلسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/پہلے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے نشتر پارک کراچی میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلسِ عزاء سے حجت الاسلام مولانا…
آپ کا تبصرہ