حوزہ/پہلے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے نشتر پارک کراچی میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلسِ عزاء سے حجت الاسلام مولانا سید علی رضا رضوی نے خطاب کیا۔
-
کراچی: ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی علماء و عوام سے ملاقات، ایران سے یکجہتی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور
حوزہ/ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایران قونصلیٹ کے نمائندہ اراکین پر مشتمل وفد نے جامع مسجد و امام بارگاہ نورِ ایمان میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کی،…
-
کراچی میں ملت تشیع پاکستان کی نمائندہ جماعتوں اور قومی تنظیموں کا اجلاس؛
پاکستان مسلم ممالک کے تنازعات میں فریق بننے کے بجائے قیامِ امن کا ضامن بنے
حوزہ / کراچی میں ملت تشیع پاکستان کی نمائندہ جماعتوں اور قومی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایران، فلسطین، لبنان اور یمن کی صورتحال پر غور، فرقہ وارانہ…
-
5 جمادی الاول؛ ولادتِ جناب زینب کبریٰ سلام الله علیہا
حوزہ/حضرت زینب سلام اللہ علیہا، حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی بیٹی اور امام حسن و امام حسین علیہما السلام کی بہن ہیں۔…
-
خطبہ جمعہ مسجد و امام بارگاہ بقیۃ اللہ، ڈیفنس کراچی:
مسلم ممالک طاقت کے بجائے باہمی مذاکرات سے علاقائی بحرانوں کا حل نکالیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کراچی میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا: اگر نمازِ جمعہ میں شریک افراد اپنی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع…
-
کراچی میں حافظ شیرازی کی یاد میں ادبی تقریب؛ فارسی و اردو ادب کے تاریخی روابط اور ایران-پاکستان کے مشترکہ تہذیبی ورثے کو اجاگر کیا گیا
حوزہ/خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے زیرِ اہتمام عظیم فارسی شاعر اور غزل گو خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کی یاد میں ایک ادبی و ثقافتی تقریب…
-
کراچی میں اسلامک ایجوکیشن سینٹر کے بچوں کا یمن کے حق میں پُرامن احتجاج، محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ اسلامک ایجوکیشن سینٹر کراچی کی سنڈے کلاسز کے طلبہ و طالبات نے یمن کے مظلوم عوام، بالخصوص بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پُرامن ریلی نکالی اور یمن کا…
-
جامعۃ المصطفیٰ کراچی میں کتاب ’’توحید، روحِ کائنات‘‘ کے مطالعاتی مقابلے کا انعقاد / نمایاں طلبہ میں تقسیم انعامات
حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ کراچی کے زیرِ اہتمام منعقدہ کتاب ’’توحید، روحِ کائنات‘‘ کے مطالعاتی مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے…
-
کراچی میں کتاب ’’ڈھائی سو سالہ انسان‘‘ کے موضوع پر علمی نشست؛ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیاسی و مجاہدانہ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر درس
حوزہ/ کراچی میں اصلاحِ اُمت انسٹیٹیوٹ اور مدرسہ خیر العمل شہدائے کربلا کے زیرِ اہتمام کتاب ’’ڈھائی سو سالہ انسان‘‘ کے سلسلے میں اہم علمی نشست منعقد ہوئی،…
-
تعارف کتب:
کتاب «جناب سیدہؑ؛ اسرارِ الٰہیہ کا خزانہ» میں سیرتِ فاطمیؑ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ
حوزہ/ جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب، مقامِ ولایت، قرآنی معارف اور سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر مشتمل کتاب «جناب سیدہؑ؛ اسرارِ…
-
کراچی؛ ”رہبرِ شہید کے منظومۂ فکری میں توحید کا مقام“ کے عنوان سے علمی نشست
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی پاکستان میں شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای کے منظومۂ فکری میں توحید کا مقام“ کے…
آپ کا تبصرہ