شرکت
-
بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی شرکت
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا مطبوعاتی شعبہ بغداد میں منعقد ہونے والے 25ویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شریک ہوگا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کی اربعین واک میں شرکت
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اربعین کے موقع پر زائرین اور علمائے کرام کے ہمراہ پا پیادہ شرکت کی۔
-
حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
حسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کی مجلس عزا میں رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں 6 محرم سے شروع ہونے والے مجلس عزا کے سلسلے کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب:
شہید رئيسی کے جلوس جنازہ میں عوام کی پرشکوہ شرکت کا مطلب انقلاب کے نعروں کی حمایت ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے ملاقات میں عوام کے لیے کام، عوام کی خدمت اور عوامی ہونے کو ان شہیدوں کی سب سے نمایاں خصوصیت بتایا اور کہا کہ مرحوم شہید رئيسی کے لیے دن رات کا کوئي مطلب نہیں تھا اور وہ حقیقی معنی میں انتھک تھے۔
-
صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس، رہبر انقلاب کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں رہبر انقلاب نے شرکت کی۔
-
مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا:
تبریز میں شہید آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد کی شرکت
حوزہ/ مشرقی آذربائیجان کے قائم مقام گورنر نے بتایا کہ تبریز میں شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ میں 8 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں یہودی ربیوں کی شرکت
حوزہ/ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں ایران کے یہودی ربیوں نے شرکت۔
-
رسالۃ الی الضریح کی تہران انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السلام کے زیر اہتمام ادارۂ نشر واشاعت ”رسالۃ الی الضریح“ نے تہران انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کر کے اپنی تحیر العقول تصانیف سے لوگوں کو آگاہ اور عریضہ کے ذریعے حرم سے مؤمنین کا رابطہ برقرار کیا۔
-
دنیا بھر کے لوگ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مارچ میں شرکت کریں: لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کی "قولنا و العمل" کمیٹی کے سربراہ شیخ احمد القطان نے کہا: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں نے غزہ کی حمایت میں اجلاس اور مظاہروں سے غاصب صیہونی حکومت کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں اعمال شب قدر کے پروگرام میں 2 لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
حوزہ/ لاکھوں نمازیوں نے غاصب صہیونیوں جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود شب قدر (رمضان المبارک کی ستائیسویں شب) کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
دنیا کے تمام مسلمان یوم قدس کے مارچ میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے یوم قدس کے مارچ میں لوگوں سے وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل کی۔
-
پیرس اولمپکس میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/ فرانسیسی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے 2024 کے پیرس اولمپکس میں اسرائیل کو شرکت سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خارجہ پالیسی میں ایران کی بڑی کامیابی، ایران برکس کا مستقل رکن بن گیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دفتر کے سکریٹری محمد جمشیدی نے "برکس" گروپ میں ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان کیا۔
-
صدارتی انتخاب میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت چشم کشا، مولانا عباس انصاری
حوزہ/ ایرانی عوام نے رہبر عزیز آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے انتخابات میں بھر پور طریقے سے شرکت کرکے دشمنان انقلاب کی تمام گھناؤنی سازشوں کو خاک میں ملادیا۔
-
انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت؛
ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: " انتخابات کا دن ایران کی عوام کا دن ہے۔ آج کے دن کے مالک عوام ہیں۔ عوام ہی اپنے ووٹ سے آئندہ برسوں کے لئے ملک کے کلی اور کلیدی معاملات کا تعین کریں گے۔