۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
خاخام یھودی

حوزہ/ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں ایران کے یہودی ربیوں نے شرکت۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملک ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت 19 مئی 2024 بروز اتوار شب ولادت امام رؤف علی ابن موسیٰ الرضا (ع)ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہوئی۔

اس موقع پر جہاں پورا ا یران ’’شہدائے خدمت‘‘ کے غم میں اشکبار ہے وہیں ایران کے یہودی بھی اپنے ملک صدر کی شہادت پر غم منا رہے ہیں۔

ایران کے یہودی ربیوں نے بھی شہدائے خدمت حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .