۳ تیر ۱۴۰۳ |۱۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 23, 2024
تصاویر/ اقامه نماز بر پیکر رئیس جمهور شهید حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی و همراهان ایشان

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کو تہران یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان، صوبۂ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام آل ہاشم، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ڈاکٹر رحمتی اور ہیلی کاپٹر کے سانحے کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائي۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای نے بدھ 22 مئی 2024 کو تہران یونیورسٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان، صوبۂ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام آل ہاشم، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر ڈاکٹر رحمتی اور ہیلی کاپٹر کے سانحے کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ پڑھائي۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .