حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر، اسلام آباد میں دینی مدارس کے طلبہ کے مابین منعقدہ بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب اور سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی، نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور دیگر علمائے کرام نے خصوصی شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے وفد کی ملاقات / دینی و علمی سرگرمیوں، تعلیمی تعاون اور اسلامی اقدار کے فروغ پر تبادلہ خیال
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے نمائندہ حجت الاسلام سید علی شمسی پور کے ہمراہ وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔
-
تصاویر/ فیصل آباد میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام پیغامِ حسین (ع) کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع فیصل آباد کے زیرِ اہتمام پیغامِ حسین (ع) کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام، اکابرین، دانشوروں، تنظیمی عہدیداران…
-
تصاویر/ سیالکوٹ میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد زینبیہ و امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ، سیالکوٹ میں بیادِ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی (ره)…
-
تصاویر/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، فضائل و مناقب اور…
-
علامہ عارف واحدی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات / مختلف ملی، مذہبی اور تنظیمی امور پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی، جس میں مختلف ملی،…
-
شہداء کی یاد منانا درحقیقت ان کے مشن، فکر اور نظریات کو زندہ رکھنے کا عہد ہے، مولانا ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/شہدائے چھلگری کی گیارہویں برسی کے سلسلے میں مزارِ شہداء چھلگری، بھاگ میں سالانہ مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، مذہبی و سیاسی رہنماؤں،…
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور مدیر اعلیٰ مدرسہ امام المنتظر قم کا جامعہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) گھلواں کا دورہ
حوزہ / نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی اور مدیر اعلیٰ مدرسہ امام المنتظر قم المقدسہ ایران علامہ سید محمد حسن نقوی نے جامعہ…
-
تصاویر/ سرینگر میں مولانا محمد عباس انصاریؒ کی چوتھی برسی پر مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ سرینگر کے گنڈ حسی بٹ میں قائد اتحاد اسلامی کشمیر، مرحوم مولانا محمد عباس انصاریؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم کی تصویری جھلکیاں، جس…
-
جامعہ المنتظر لاہور میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کی یاد میں اجتماع؛ علامہ افتخار نقوی کی شرکت
حوزہ/صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان استاد العلماء آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے جامعۃ المنتظر لاہور میں، گزشتہ دنوں ایک عظیم الشان تعزیتی…
-
تصاویر / اسلام آباد میں منعقدہ کتاب میلہ کی اختتامی تقریب کا انعقاد / قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء کرام کی شرکت
حوزہ/ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفیٰ نمائندگی پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ملکی نوعیت کے پہلے تین روزہ کتاب میلہ منعقد ہوا۔ جس کے…
-
میرپور بٹھورو سندھ؛ امام رضا فاؤنڈیشن کے تحت ’’عاشورائے فاطمیؑ‘‘ کے عنوان سے مجالس و عزاداری کا آغاز
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے میرپور بٹھورو میں امام رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن کی جانب سے ’’عاشورائے فاطمیؑ‘‘ کے عنوان سے…
آپ کا تبصرہ