قائد ملت جعفریہ (28)
-
پاکستانکوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، قائد ملت جعفریہ پاکستان کی شدید مذمت
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائن مسجد کے قریب مسجد کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے اور دہشت گردی کے بزدلانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانتنظیمی کارکنان کی فکری، دینی، اخلاقی، سیاسی اور تنظیمی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام ’’تجدیدِ عہدِ وفا‘‘ کے عنوان سے ایک اہم تنظیمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستاناسرائیلی سفاکانہ رویہ عالمی یوم جمہوریت منانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عالمی یوم جمہوریت منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر جمہوریت کی حمایت اور مختلف ممالک میں جمہوری نظام کے فروغ کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں شیعہ حقوق کی جدوجہد کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ ڈاکیومنٹری
حوزہ/پاکستان اسلام کے نام پر شیعہ سنی مسلمانوں نے مل کر بنایا۔ جہاں تمام مکاتبِ فکر کے عقائد کا خیال رکھا جانا تھا۔ مگر وطن عزیز کے قیام کے ابتدائی سالوں میں ہی اسے اسلامی کے بجائے، ایک مسلکی…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانگیارہ ستمبر محض بابائے قوم کا یومِ وفات ہی نہیں بلکہ یومِ خود احتسابی بھی ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: بابائے قوم نے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی سے روشناس کرایا مگر عوام آج بھی آزاد مملکت کے ثمرات سے دور ہیں، 79 سال بعد بھی نظام پر انگشت نمائی تشویشناک امر…
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات / مختلف ملی، مذہبی اور تنظیمی امور پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی، جس میں مختلف ملی، مذہبی اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا قرآن و حدیث کے بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب؛
پاکستاننوجوان نسل کی علمی و فکری تربیت اور دینی علوم سے ان کی وابستگی وقت کی اہم ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام قرآن و حدیث کے 18 ویں سالانہ مقابلوں کی اختتامی تقریب کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک کے مختلف مدارس سے تعلق…
-
پاکستانقائدِ ملّت جعفریہ پاکستان کی جانب سے آغا عباس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: آغا سید عباس رضوی نے نصف صدی تک دینی، ملی و سماجی خدمات انجام دیں
حوزہ/قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے علامہ آغا سید عباس رضوی کی دینی و ملی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے جامع مسجد سکردو میں ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس منعقد…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانعلامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی اور یکجہتی کی کاوشیں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم نہ صرف بلند پایہ خطیب، مصنف، مترجم اور شاعر تھے بلکہ لکھنؤ اور نجف اشرف سے فارغ التحصیل جید عالم دین اور برجستہ علمی شخصیت کے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر پیغام:
پاکستانجشن منانے کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ پر عمل بھی ضروری ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: قرآنی تعلیمات اور اسلام کی عملی تعبیر کے لیے ہمیں سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے استفادہ کرنا ہو گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانانسانی ذہن کو ڈیجیٹل انداز سے مفلوج کر کے اس کے شعور پر حملہ کیا جا رہا ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جدید دنیا میں نئی غلامی کے پیمانے نافذ ہو چکے ہیں۔ عام افراد کے بعد قومیں اور ریاستیں غلامی کا شکار ہوئیں اور اب انسانی ذہن کو ڈیجیٹل انداز سے مفلوج کر…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانآیت اللہ محمد حسین نجفی کی علمی و ملی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: قرآن مجید کی تفسیر سمیت مختلف علوم میں مرحوم کی علمی و ادبی خدمات کے تمام لوگ معترف ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانسید محمد دہلوی مرحوم نے مسلسل اور انتھک محنت کے ذریعہ قوم کو شعور اور اتحاد کی نعمت سے سرافراز کیا
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: علامہ سید محمد دہلوی مرحوم نے پیرانہ سالی کے باوجود ملت کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔ مشکل دور میں کم وسائل کے باوجود مسلسل اور انتھک محنت کے ذریعے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عالمی یوم انسانیت پر پیغام:
پاکستانانسانی تہذیب و وقار پر سامراجی و صہیونی ظلم کی سیاہ رات طاری، اقوام عالم بے حسی کا شکار ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ظلم و جبر کا سلسلہ نہ رکا تو امن و رواداری فقط الفاظ اور کتابی باتوں تک محدود ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ اپنے اصولوں کی پاسداری نہ کرا سکا، بین الاقوامی اصولوں…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانحضرت محمد مصطفیٰ (ص) انسانیت کی ہدایت کا مرکز و محور تو امام حسن (ع) سیرتِ نبوی کا عملی نمونہ تھے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے بعد خاتم النبیین، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کی ہدایت کا مرکز و محور ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانشہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے تمام مکاتبِ فکر کو اتحاد، وحدت اور باہمی ہم آہنگی کا درس دیا
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: قائد شہید نے مارشل لاء کے دور میں عوام کو حقوق کا شعور دیا اور تمام مکاتبِ فکر کے درمیان اتحاد، وحدت و ہم آہنگی کا درس دیا۔ شہید قائد کی شخصیت کا گہرا…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اربعین حسینی کے موقع پر پیغام:
پاکستانعزاداری فکرِ حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہے / اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اربعین حسینی کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عزاداری فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی نے گزشتہ چودہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانامام رضا (ع) کے علم و حکمت سے لبریز ارشادات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام علی رضا علیہ السلام اپنے زمانے کے سب سے زیادہ صاحبِ علم و فضیلت تھے اور آپ کے علم و حکمت سے لبریز ارشادات آج بھی متلاشیانِ حق کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانحضرت عمار یاسر اسلام کے اولین اور عظیم ترین صحابۂ کرام میں شمار ہوتے ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت عمار بن یاسر علیہ السلام کی پوری زندگی ایمان، استقامت، قربانی اور حق پر ثابت قدمی کی روشن مثال ہے۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان سے مولانا اشفاق وحیدی کی ملاقات / ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما مولانا اشفاق وحیدی نے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال…
-
ایرانقم؛ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی رہائشگاہ پر تعزیتی ریفرنس اور علماء کے اعزاز میں عشائیہ
حوزہ/علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے صاحب زادوں کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے علمائے کرام اور قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان کے اعزاز میں، مرحوم کی رہائشگاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانمدرسہ امام سجاد (ع) قم کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
حوزہ / مدرسہ امام سجاد (ع) قم کے وفد نے نمائنده ولی فقیه قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔
-
ایرانجامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / قائد ملت کی علم، اخلاص اور عملی کردار پر تاکید
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے قم المقدس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر طلاب نے قائد ملت جعفریہ کو خوش آمدید کہا اور حوزات…
-
ایرانقائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت پاکستانی شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد کی رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں حاضری
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت پاکستانی شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد نے تہران میں رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں حاضری دی۔
-
قائد ملت جعفریہ کا علماء و ذاکرین، واعظین، بانیان مجالس، لائسنس داران، عزاداران، ماتمی و نوحہ خواں کے نام پیغام؛
پاکستانباہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں / انتشار و افتراق پھیلانے والی ہر قوت کی حوصلہ شکنی کریں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نےکہا: تمام مسالک کے علماء، ذاکرین اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں، اتحاد و وحدت کی فضا کو مزید مضبوط کریں، ایک دوسرے کے مقدسات…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانولایت کا اعلان انسان کی فلاح اور نجات کا ضامن ہے / یوم غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: روز غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت کا حامل ہے۔ ختم نبوت کی بیّن دلیل، سلسلہ نبوت و رسالت کے بعد ولایت و امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
پاکستانآیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا قائد ملت جعفریہ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ / آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔
-
رمضان المبارک 1447ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام؛
پاکستانامت مسلمہ کے اندر بدامنی، ظلم و جور اور ناانصافی کا خاتمہ ماہ مبارک کے اعمال اور تطہیرِ نفس سے ہی ممکن ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: دور حاضر میں امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا راستہ ماہ مبارک میں مسلسل عمل اور تطہیر نفس سے نکالا جا سکتا ہے ۔