جامعۃ المصطفی
-
جامعۃ المصطفی مشہد میں "اربعین اور آئیڈیل اسلامی شہر" کے موضوع پر علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے شہر مشہد میں، امام رضا (ع)، اسلام اور ادیان کے تقابلی مطالعہ کے بین الاقوامی تحقیقاتی ادار اور جامعۃ المصطفی نمائندگی خراسان کی کاوشوں سے "اربعین اور آئیڈیل اسلامی شہر" کے موضوع پر علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
ترجمانِ وزارت خارجہ ایران:
ترقی پذیر بین الاقوامی نظام میں جمہوریہ اسلامی ایران کا مقام انتہائی اہم اور ضروری ہے
حوزہ / ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جامعۃ المصطفی کے منتظمین اور نمائندوں کے 18ویں اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: بین الاقوامی نظام میں جمہوریہ اسلامی ایران کا مقام انتہائی اہم اور ضروری ہے۔ ہمیں دنیا کی اسٹرٹیجک پالیسیز اور صلاحیتوں پر توجہ دینی چاہیے۔
-
جامعۃ المصطفی میں علمی کمیٹی کی رکن:
خواتین معاشرتی پیشرفت کا ایک اہم ستون ہیں
حوزہ / شہیدہ بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کے شعبہ کلامِ اسلامی کی استاد نے کہا: آج ہمارے معاشرے کو عمیق اور منظم تحقیق کی بہت ضرورت ہے اور کوئی بھی واقعہ یا منصوبہ بندی یا پالیسی جو تحقیقی امور میں مدد اور اسے فروغ دیتی ہے، وہ لائق تحسین ہے۔
-
انٹرویو؛ حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان: (حصہ دوم)
جامعۃ المصطفی میں داخلہ کا طریقۂ کار اور اس کی شرائط
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین انیس الحسنین خان نے کہا: الحمد للہ کافی کوششوں اور غور و خوض کے بعد اب ایک اچھا اور مدوّن تعلیمی نصاب سامنے آیا ہے کہ اگر اس پر صحیح عمل درآمد کیا جائے تو مدارس کی تعلیمی سطح بھی بہتر ہو گی اور ہمارے طلبہ بھی مضبوط انداز میں آگے بڑھ سکیں گے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محسنی:
جامعۃ المصطفی فارسی زبان کی تعلیم دینے والے بہترین مراکز میں سے ایک ہے / مدرسہ المہدی کے نئے سربراہ کا تعین
حوزہ/ حجت الاسلام محسنی نے کہا: فارسی زبان کی تدریسی کتابیں جامعۃ المصطفی میں ہی تیار اور مرتب کی گئی ہیں۔ بین الاقوامی میدان میں جامعۃ المصطفی کے علمی منابع زبان کی تدریس و تعلیم کے اعتبار سے بہترین اور جدید ترین ہیں۔
-
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے: سربراہ جامعۃ المصطفی
حوزہ/ ایران کے شہر گرگان میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ایران کے شہر گرگان میں " رہبر انقلاب کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق " کے موضوع پر منعقد پانچویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا علمبردار ہے، امریکہ کا اصلی چہرہ اور اس کے جرائم دنیا کو بتانا تمام علمی مراکز کی ذمہ داری ہے تا کہ نوجوان نسل ان حقائق سے آگاہ رہیں۔
-
جامعۃ المصطفی اور نور کمپیوٹر سنٹر کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط
حوزہ / جامعۃ المصطفی کے سرپرست نے کہا: جامعۃ المصطفی دنیا کی اہم یونیورسٹیز کی یونینز کی رکن ہے اور اس نے ملک کے اندر اور باہر مختلف نمائندگیاں قائم کی ہیں۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفیٰ کی جانب سے آنلاین ہفتہ وار حفظ قرآن کے مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ ہندوستان میں نمایندگی جامعة المصطفی کی جانب سے الحاق شدہ اور کوآپریٹو مدارس میں ہفتہ وار حفظ کے مقابلوں کے پانچویں مرحلے کا انعقاد جاری ہے۔
-
جامعۃ المصطفی انقلابِ اسلامی کی برکات میں سے ایک ہے: وزیر ثقافت ایران
حوزہ / وزیر ثقافت و ارشادِ اسلامی ایران نے کہا: انقلابِ اسلامی سرحدوں سے بالاتر اور کسی ایک خطے سے خاص نہیں ہے۔ حضرت امام خمینی (رح) کی تحریک اور انقلابِ اسلامی نے کبھی بھی قوم، نسل، زبان وغیرہ کا رنگ اختیار نہیں کیا۔ جیسا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت بھی انسانی تھی اور اس کی زبان ثقافتی۔
-
قم المقدسہ میں قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ قرآنی اساتذہ کے لئے تدریسی طریقہ کار کی ورکشاپ (تربیت مدرس قرآنی) آج بروز پیر 16 جنوری 2023 کو شروع چکی ہیں، یہ کلاس اس ہفتے کے آخر تک جاری رہیں گیں۔
-
دہلی میں جامعۃ المصطفی کی جانب سے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کے زیر انتظام، اساتید قرآن کی تقویت کے لئے دہلی کے شیعہ مدرسہ جامعۃ الشہید الرابع میں ایک ہفتہ کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین عباسی:
جامعۃ المصطفی سمیت تمام نعمتیں حضرت معصومہ (س) کے بابرکت وجود سے ہیں
حوزہ / حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس میں گرد و غبار کی صفائی کی تقریب جامعۃ المصطفی کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کی موجودگی میں گزشتہ شب حرمِ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے "فاطمۃ الزہرا (س) ہال" میں منعقد ہوئی۔
-
قم میں جامعۃ المصطفی اور اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے سربراہان کی ملاقات
حوزہ / اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے سرپرست نے جامعۃ المصطفی کی مرکزی عمارت میں حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی سے ملاقات کی ہے۔
-
پوری دنیا میں جامعۃ المصطفیٰ بنانے کی ضرورت، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد رضوی نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ کو پہچاننے کی کوشش کریں؟ یہ ایک ایسا علمی اور تعلیمی ادارہ ہے جسمیں (سنی اور شیعہ حضرات) دنیا بھر کے تشنہ علوم مدتوں سے اپنی پیاس کو بجھا رہے ہیں اور علم و معرفت کے ذریعہ کمال کی منزلوں کو حاصل کررہے ہیں۔