حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مدرسہ علمیہ فیضیہ اور دارالشفاء کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مدارس کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور طلبہ و اساتذہ سے ملاقات و گفتگو کی۔ انہوں نے اس دوران مدارس کی تعلیمی صورتِ حال اور جاری سرگرمیوں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha