۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

آرٹیکل

کل اخبار: 13
  • امام کاظم (ع) کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف گوشے

    امام کاظم (ع) کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف گوشے

    حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی امام کاظم علیہ السلام کے تصور امامت کو واضح کرتے ہوئے موجودہ دور میں ان لوگوں کی فکر پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں جو  امامت و ولایت کے غلط تصور کی بنا پر دشمنوں کے جال میں پھنسے ہوئے انحطاط و انجماد نا تراشیدہ اصنام کی صورت قوم و مذہب کی ذلت کا سبب بن رہے ہیں۔

  • الہی اور مادی ورلڈ ویو کا تقابلی جائزہ

    الہی اور مادی ورلڈ ویو کا تقابلی جائزہ

    حوزہ/ قرآن ایسے اصول وکلّیات سے بحث کرتا ہے جن پر ہرزمانے اور ہر خطّے میں پیش آنے والی جزئیات کو منطبق کیا جاسکتا ہے اور ہر دور کے حالات وواقعات میں قرآنی نظائر وامثال سے روشنی حاصل کی جاسکتی ہے، قرآن کا یہ دعویٰ واقعات وتجربات کی روشنی میں بالکل درست ہے۔

  • انسان و حیوان کے درمیان مشترکات اور مختلفات

    انسان و حیوان کے درمیان مشترکات اور مختلفات

    حوزہ/ انسان کے روحانی رجحانات اس کے ایمان و عقیدہ کی پیداوار ہوتے ہیں۔ دنیا میں موجود بعض حقائق سے انسان کا دلی لگاؤ بھی اس کے رجحانات کی پیدائش کا باعث ہوتا ہے یہ حقائق انفرادیت جزویت اور مادیت سے ماوراء ہوتے ہیں۔

  • انسان شناسی Human ology (Anthropology)

    انسان شناسی Human ology (Anthropology)

    حوزہ/ کیوں انسان جانوروں سے بدترہے ؟اسکی وجہ یہ ہے کہ ہدایت کے تمام امکانات کے با وجود بھی انسان حقیقت سے غافل رہے ۔ اس لئے وہ جانورں سے بھی بدتر ہیں ۔اس بنا پر قرآن نے بے خبراور غافل لوگوں کو حیوانوں میں اور بے شعوروں میں شمار کیا ہے۔جب انسان کا ہم و غم شکم یا زیرشکم ہوجائے تو وہ جانوروں کی طرح حرکت کرنا شروع کردیتا ہے۔

  • علم سائنس، گمراہ کن یا مددگار؟

    علم سائنس، گمراہ کن یا مددگار؟

    حوزہ/ یہ جو ہر دینی مسئلہ کا سائنسی حل تلاش کرنے کا چلن ہوگیا ہے، یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی۔ اچھا اس عنوان سے کہ وہ دین کی کور کورانہ تقلید نہیں کرتے، کچھ سمجھ بوجھ کر آگے بڑھنا چاہتے اور دین و دنیا کو ساتھ میں لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ برائی یہ کہ اس گرداب میں بعض لوگ اتنی دور تک نکل جاتے ہیں کہ انہیں سچائی نظر تک نہیں آئی۔ انکی نظر میں دین، ثانوی حیثیت کا حامل ہو جاتا ہے، جبکہ سائنس پہلا درجہ حاصل کرلیتی ہے، یعنی دین، بنیاد نہیں بلکہ سائنس بنیاد ہو جاتی ہے۔ ایسے نظریات جنم لینے کی بہت سے وجوہات ہیں۔

  • آل سعود یا آل یہود

    آل سعود یا آل یہود

    حوزہ/ ہم جب ال سعود کے نظریات پر نگاہ دوڑاتے ہیں تو اس بات کا بخوبی احساس ہوتا ہے کہ حکومت عربستان سعودی نے ہمیشہ اپنے شخصی اور ذاتی نیز بڑی طاقتوں کے منافع کو ملت فلسطین کے منافع پر مقدم رکھا ہے اور ان کے مسلمہ حقوق پر بڑی طاقتوں کے منافع کو ترجیح دیا ہے۔ 

  • نشاۃ ثانیہ (Renaissance) پر طائرانہ نظر

    نشاۃ ثانیہ (Renaissance) پر طائرانہ نظر

    حوزہ/ نشاہ ثانیہ کو نشاۃ ثانیہ کیوں کہا جاتا ہے ؟ اس تحریک کو چلانے والے کون تھے؟ اس کی مقبولیت اور شہرت کی وجہ کیا ہے؟

  • ارتداد کیا ہے و مرتد کون ؟

    قسط ۱

    ارتداد کیا ہے و مرتد کون ؟

    ہندوستان کے برجستہ عالم دین و محقق حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید نجیب الحسن زیدی نے ارتداد کیا ہے و مرتد کون؟ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ تحریر کیا ہے جسے ہم قارئین کی خدمت میں ۳ قسطوں میں پیش کریں گے۔

  • کیا "مذہب کی بنیاد" سائنس سے ناواقفیت ہے !؟

    کیا "مذہب کی بنیاد" سائنس سے ناواقفیت ہے !؟

    حوزہ/ متکلمین اور مسلمان دانشمندوں کی نظر میں دین کا منشاء ، اصل ، بنیاد اور جڑ فطرت ہے دنیا کے سارے انسان اپنی  نسل اور رنگ کے اعتبار سے مختلف ہونے کے باوجود اپنی توانی اور صلاحیت کے مطابق خدا کو پہچانتے ہیں۔

  • یزید اور پاکستان میں اس کے حامی

    یزید اور پاکستان میں اس کے حامی

    حوزہ/ پاکستان میں ایسا وقت آن پہنچا ہے کہ یزید ابن معاویہ پر لعنت کرنے سے ایف آئی آر درج ہورہی ہیں، جس کی تین سالہ حکومت میں قتل و غارت اور خونریزی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔

  • خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں 

    خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں 

    حوزہ/ ہم آج بھی عظمت رفتہ میں گم سم ہیں ۔ ’پدرم سلطان بود‘کا نعرہ آج بھی زندہ ہے اور جب معاصر کی ترقی کا ذکر ہوتا ہے تو خوش فہمیوں کا سہارالے کر زبانی مشق میں فتح یاب ہوجاتے ہیں۔

  • کردار بولے ۔۔۔!

    کردار بولے ۔۔۔!

    حوزہ/ ہم سب اللہ کے حبیب کو اپنا رہنما اور پیشوا تسلیم کرتے ہیں ،اس لئے ہماری زندگی کو آپ کی حیات طیبہ کا عکس ہونا چاہئے اور پھر ہمیں غیروں سے اپنے کردار کے متعلق صفائی پیش کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہ رہ جائے گی بلکہ وہ خود پکار کرکہیں آپ تو مسلمان ہیں۔

  • تیسری آنکھ اور عالمی جال

    تیسری آنکھ اور عالمی جال

    حوزہ/ انٹرنیٹ آتے ہی پوری دنیا بدل گئی۔ صدی کی سب سے بڑی ایجاد ،انٹرنیٹ۔ لوگ اس سے استفادہ کرنے لگے جب لوگوں کا اس پر اعتماد بڑھ گیا تو اپنا سب کچھ اسی کے حوالہ کرنا شروع کردیا اور یقین کربیٹھے کہ اب ہمارے کندھے سے ذمہ داری کا بوجھ ہلکا ہوگیا ۔ جی ہاں! اس سے بڑے بڑے کام آسان اور تیز رفتاری سے انجام پاتے ہیں مگر اب یہی ہمارے لیے وبال جان بھی بناجارہا ہے۔