آصفی مسجد لکھنؤ
-
طولانی عمر کی نہیں بلکہ مفید عمر کی دعا کریں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ آصفی مسجد لکھنؤ میں مولانا سید رضا حیدر زیدی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ طولانی عمر نہیں بلکہ مفید عمر کی دعا کریں۔ جو بھی اہل و عیال کے ساتھ نیک برتاؤ کرے گا اس کی عمر میں اضافہ ہوگا اس کے رزق میں برکت ہوگی۔
-
امام علی علیہ السلام کو چھوڑنے والا ہی غافل ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ لکھنو۔ جمعہ 11 اکتوبر 2024 کو شاہی آصفی مسجد میں نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفران مآب لکھنو کی اقتدا میں ادا کی گئی۔
-
پاراچنار میں مومنین پر مظالم کے خلاف لکھنؤ میں پرامن کینڈل مارچ
حوزہ/ لکھنؤ میں مہدیان تنظیم کی جانب سے چھوٹے امام باڑہ میں پاراچنار کے مظلوم عوام کی حمایت میں مجلس عزاء و کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ پاراچنار میں مومنین پر مظالم کے خلاف لکھنؤ میں پرامن کینڈل مارچ
حوزہ/ لکھنؤ میں مہدیان تنظیم کی جانب سے چھوٹے امام باڑہ میں پاراچنار کے مظلوم عوام کی حمایت میں مجلس عزاء و کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف آصفی مسجد لکھنؤ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ / ہندوستان کے شہر لکھنؤ کی آصفی مسجد میں مجلس علمائے ہند کی جانب سے آج 2 اگست 2024ء کو نماز جمعہ کے بعد پاکستان کے شہر پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام اور جاری دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
اذان میں ولایت علی ؑفردوس مکاں کی کوشش کا نتیجہ: مولانا شفیق عابدی
حوزہ/ آج بر صغیر پر خاندان اجتھاد کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ہزاروں مدارس اور لاکھوں طالب علم تعلیم آل محمدؑ حا صل کرنے میں مشغول ہیں ۔ تقریباً ڈھائی سو سال قبل غفران مآبؒ کے ذریعہ ترویج ولایت اور عزاداری امام حسینؑ کی جو بنیاد رکھی گئی تھی الحمداللہ آج بر صغیر میں شیعت پروان چڑھ رہی ہے ۔
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے ،اس لئے اس انتفاضہ کو مسلکوں میں تقسیم نہ کیاجائے ۔ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو تمام مسلمانوں کو قبلۂ اول کی بازیابی ،فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے ۔مگر ہم دیکھتے ہیں کہ عالم اسلام اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنارہتاہے ۔
-
لکھنؤ؛ ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں روزہ داروں نے بڑی تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت کی
حوزہ/ نائب امام جمعہ مولانا سید سرتاج حیدر زیدی نے روزہ داروں کو تقویٰ الہی اور عبادت خدا کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ روزہ فقط بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ خواہشات نفس پر قابوپانابھی روزہ دار کے لئے ضروری ہے ۔
-
نماز جمعۃ الوداع کے بعد آصفی مسجد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا +تصاویر
حوزہ/ مظاہرین کو خطاب کرتے ہوئے نائب امام جمعہ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے کہاکہ ستّر سالوں سے فلسطین میں مظلوموں پر ظلم ہورہاہے لیکن پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔قبلۂ اول پر صہیونیوں کا قبضہ ہے کیونکہ اکثر عرب ممالک استعماری طاقتوں کے آلۂ کار ہیں ۔
-
ماہ رمضان المبارک میں غریب اور نادار طبقے کو ہرگز فراموش نہ کریں، مولانا سرتاج حیدر زیدی
حوزہ/ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں امڈی نمازیوں کی بھیڑ،دنیا میں امن و امان کے لیے بھی دعائیں مانگی گئیں۔
-
لکھنؤ؛ آصفی مسجد میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی کی ترویح روح کے لیے مجلس عزا منعقد
حوزہ/ مولانا سید اصطفیٰ رضا استاد حوزہ علمیہ حضرت غفران مآبؒ نے کہاکہ آیت اللہ صافی رحمۃ اللہ علیہ کو ہندوستان سے خاص الفت تھی ۔وہ تقریباً آج سے 60 سال پہلے ہندوستان تشریف لائے تھے ۔انہوں نے لکھنؤ کا سفر بھی کیا تھا جس میں آصفی مسجد اور بڑے امام باڑہ میں بھی وہ تشریف لائے تھے۔
-
پانچ ماہ کے تعطل کے بعد آصفی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی،مولانا کلب جواد نقوی نے نمازیوں کو عمل صالح کی تلقین
حوزہ/ مولانا نے عزاداروں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیے عزائے امام حسینؑ میں ثواب بھیڑ اور پیسے کی بنیاد پر نہیں ملتا بلکہ خلوص نیت کی بنیاد پر ملتاہے ۔اس لیے بڑے بڑے مجمعوں کی فکر نہ کیجیے اور نہ لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرنے کو ترجیح دینی چاہیے بلکہ خلوص نیت پر عمل کی قبولیت کا دارومدار ہے۔
-
امام جمعہ آصفی مسجد لکھنؤ:
جو ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند نہ کرے وہ شیعہ نہیں ہوسکتا، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ کورونا وباکے چلتے ۹ ماہ کے تعطل کے بعد آصفی مسجد میں نماز جمعہ پھر سے شروع ہوئی، کرونا گائیڈ لائن کے مطابق نمازیوں نے جماعت میں شرکت کی۔