آہ آیت اللہ سید حسن علوی سبزواری انتقال کر گئے
-
رہبر معظم انقلاب کا حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، متقی عالم دین حجت الاسلام و المسلمین علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا آیت اللہ علوی سبزواری کے انتقال پُر ملال پر اظہار ہمدردی
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ، آیت اللہ حسینی بوشہری نے اپنے ایک پیغام میں حوزہ علمیہ خراسان مشہد مقدس کے عظیم استاد آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا مرحوم آیت اللہ علوی سبزواری کی المناک رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے ایک پیغام میں، خراسان ایران سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ العظمی شیخ حسین نوری ہمدانی نے ایک بیان میں، مشہد مقدس خراسان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین آیت اللہ الحاج سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کا آیت اللہ علوی سبزواری کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی نے ایک پیغام میں، خراسان ایران سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید محمدحسن علوی سبزواری انتقال کر گئے
حوزہ/ خراسان اور سبزوار ایران سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کے انتقال پر، علماء و مجتہدین کی سرزمین خراسان اور سبزوار سوگوار ہوگۓ۔ سبزوار میں عمومی سوگ کا اعلان۔