آیت اللہ العظمی خامنہ ای (8)
-
کراچی میں عظیم الشان ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس:
پاکستانٹرمپ کی دھمکی مسترد، پاکستانی عوام کا رہبر انقلاب امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا، رپورٹ
حوزہ/ پروفیسرز اینڈ انٹلیکچولز فورم پاکستان اور مکتب امام زمانہ (عج) کے زیر اہتمام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی کراچی میں عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما،…
-
گیلریتصاویر/ عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے ہزاروں لوگوں کی ملاقات
حوزہ/ عید بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے موقع پر ملک کے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں نے سنیچر 17 جنوری 2026 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے…
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صوبہ البرز کے شہیدوں کی یاد منانے والی انجمن کے کارکنان کی ملاقات:
ایرانرہبر انقلاب اسلامی: جوان نسل نے میڈیا کی یلغار سے اپنی دینی پہچان کی حفاظت کی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے صوبہ البرز کے 5580 شہداء کی یاد منانے والی انجمن کے کارکنان سے ملاقات میں تقریر کی جسے بروز منگل 16 دسمبر 2025 کو تہران کے پڑوسی شہر کرج میں منعقدہ پروگرام میں نشر…
-
رہبر انقلاب سے شعرا اور مداحان اہلبیت علیہم السلام کی ملاقات؛
ایرانرہبر انقلاب اسلامی: امریکی، لاطینی امریکہ کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں
حوزہ/ حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں اور شاعروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنهای نے حضرت…
-
ایرانرہبرِ انقلاب اسلامی کا امریکی صدر سے سوال: "آخر تم ہوتے کون ہو؟!"
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 20 اکتوبر 2025 کی صبح کو کھیلوں کے مختلف عالمی مقابلوں اور بین الاقوامی سائنسی اولمپیاڈز میں میڈل حاصل کرنے والے سیکڑوں افراد اور چیمپینز سے ملاقات کی۔
-
نماز کی بتیسویں قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب کا پیغام:
علماء و مراجعجب نماز، اپنے آداب کے ساتھ پڑھی جاتی ہے تو دل کو پرسکون، عزم کو مستحکم، ایمان کو عمیق اور امید کو زندہ کر دیتی ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز کی بتیسویں قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں، دنیا و آخرت میں انسان کی زندگي میں اس روحانی اور حیات بخش فریضے کے کردار کی طرف اشارہ…
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا:
ایرانشہادت، مجاہدت کا انعام ہے، چاہے 8 سالہ دفاع ہو چاہے 12 روزہ شجاعانہ جنگ ہو
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں کی یاد میں منائے جانے والے خصوصی دن "مہمانی لالہ ھا" کے موقع پر شہادت کو مجاہدت کا انعام بتایا اور تاکید کی کہ قومیں اس جدوجہد…
-
ہندوستانلکھنو کے اہل سنت میں آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظلہ کہ بڑھتی ہوئی مقبولیت قابل مشاہدہ
حوزہ/ عید میلاد النبی 12 ربیع الاول کے موقع پر اہل سنت کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای دام ظلہ کی تصویر دیکھنے کو ملی۔ جس پر لکھا ہے "سنی مسلمانوں نے قبول…