آیت اللہ امامی کاشانی (7)
-
ایرانتہران میں آیت اللہ امامی کاشانی کی نماز جنازہ+تصاویر
حوزہ/ تہران میں تشییع جنازہ کے بعد مرحوم کا جسد خاکی مشہد مقدس منتقل کیا جائے گا جہاں حرم امام رضا علیہ السلام میں ان کی تدفین ہوگی۔
-
ایرانرہبر معظم نے آیت اللہ امامی کاشانی کے جسد خاکی پر نماز جنازہ ادا کی+تصاویر
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج صبح آیت اللہ شیخ محمد امامی کاشانی کی نماز جنازہ ادا کی۔
-
جہانآیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت پر سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے آیت اللہ امامی کاشانی کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ کا آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے مجاہد فقیہ آیت اللہ حاج شیخ محمد امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانآیت اللہ امامی کاشانی کے انتقال پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے عالم و مجاہد حضرت آیت اللہ شیخ محمد امامی کاشانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی، حوزات علمیہ، مرحوم…
-
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ؛
علماء و مراجعآیت اللہ امامی کاشانی نے دارِ فانی کو وداع کہہ دیا
حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور تہران کے امام جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے دار فانی کو وداع کہہ دیا۔