اتوار 3 مارچ 2024 - 00:53
آیت اللہ امامی کاشانی نے دارِ فانی کو وداع کہہ دیا

حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور تہران کے امام جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے دار فانی کو وداع کہہ دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی تہران کے مطابق، مجلس خبرگان رہبری (ماہرین کونسل) کے رکن اور تہران کے امام جمعہ آیت اللہ محمد امامی کاشانی ایک گھنٹہ قبل گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

وہ 10 مہر 1310شمسی (بمطابق 3 اکتوبر 1931ء) کو پیدا ہوئے اور مدرسہ عالی شہید مطہری کے سربراہ بھی رہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha