۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
آیت الله محمدی ری شهری

حوزہ/ حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) کے متولی اور مجلس خبرگان (رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی) میں تہران کے نمائندے آیت اللہ محمد محمدی ری شہری نے دارفانی کو الوداع کہا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ محمد محمدی ری شہری، مجلس خبرگان میں تہران کے نمائندے، حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) کے متولی اور دارالحدیث انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ گذشتہ شب 76 سال کی عمر میں تہران کے خاتم الانبیاء ہسپتال میں انتقال فرما گئے۔

مرحوم آیت اللہ ری شہری، امام خمینی کی تحریک انقلاب پیش پیش تھے اور انقلاب کے بعد مجلس خبرگان کے رکن، وزیر اطلاعات، اٹارنی جنرل، حج و زیارات میں رہبر معظم کے نمائندے جیسے عہدوں پر فائز رہے۔ ساتھ ہی ایرانی زائرین کے نگراں، حرم حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے متولی اور سرپرست جیسی خدمات انجام دیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .