آیت اللہ ری شہری
-
آیت اللہ رے شہری (رح) کی تشییع جنازہ،حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) میں ہوئے سپرد خاک +تصاویر اور ویڈیو
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ محمد محمدی رے شہری کی تشییع جنازہ شہرری میں منعقد ہوئی اور حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم مبارک میں دفن کیا گیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام و المسلمین ری شہری کی نماز جنازہ پڑھائي
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اس مجاہد عالم دین کی نماز جنازہ پڑھانے کے بعد جو پہلا جملہ ادا کیا وہ یہ تھا کہ ری شہری صاحب کے بارے میں ہماری جو بھی یادیں ہیں، وہ نیک یادیں ہیں۔
-
آیت اللہ ری شہری کے انتقال پر مولانا کلب جوادنقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ محمدی ری شہری حرم مطہر شاہ عبدالعظیم حسنی ؑکے متولی کے عہدے پر فائز تھے۔آیت اللہ ری شہری نے کئی درجن کتابیں تالیف اور تصنیف کیں جن میں میزان الحکمہ بھی شامل ہے۔ آپ کی رحلت سے جہان تشیع کابڑا نقصان ہوا ہے۔
-
آیت اللہ ری شہری پیکر اخلاص و عمل تھے: مولانا سید مشاہد عالم رضوی
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ ری شہری بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی خمینی رح کے معتمد خاص رہے وزیر اطلاعات یعنی انفارمیشن مینسٹر رہے حج امور میں نمایندہ ولی فقیہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای دامت برکاتہ رہے۔
-
مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن:
حضرت آیۃ اللہ محمد محمدی ری شہری کی علمی و مذہبی اور قومی خدمات ناقابل فراموش: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مرحوم جيد عالم دین اور اسلامی انقلاب کے سرگرم رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے،میزان الحکمہ جیسی درجنوں کتابوں کے مولف تھے۔ آیتالله محمدی رے شہری نمائندہ ولی فقیہ اور مجلس خبرگان کے رکن بھی رہے ہیں۔
-
آیت اللہ ری شہری ولایت فقیہ اور نظام جمہوری اسلامی کے زبردست حامیان تھے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے آیت اللہ ری شہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ محمدی ری شہری کی رحلت قوم کے لئے عظیم خسارہ: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ حق بیانی، بے باکی، صراحت لہجہ شجاعت، بلا خوف لومۃ لائم اظہار نظر، سادگی، علم دوستی، انکساری و تقویٰ آپ کا خاصہ تھا، قضاوت کے عہدہ پر رہتے ہوئے آپ نے بڑی بیباکی سے ایسے کئی اہم فیصلے لئے جو کسی اور کے لئے ممکن نہیں تھے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
آیت اللہ ری شہری طلاب کی تعلیم و تربیت میں ممتاز مقام رکھتے تھے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے دارالحدیث انسٹی ٹیوٹ کے سرپرست اور حرم حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے متولی آیت اللہ ری شہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ ری شہری نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ حرم حضرت عبد العظیم حسنی (ع) کے متولی اور مجلس خبرگان (رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی اسمبلی) میں تہران کے نمائندے آیت اللہ محمد محمدی ری شہری نے دارفانی کو الوداع کہا۔
-
تقریب مذہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری کا آیت اللہ ری شہری کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شہریاری نے آیت اللہ محمدی ری شہری کی اہلیہ کی رحلت پر ایک پیغام کے ذریعہ انہیں تسلیت پیش کی ہے۔