۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
شهریاری

حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شہریاری نے آیت اللہ محمدی ری شہری کی اہلیہ کی رحلت پر ایک پیغام کے ذریعہ انہیں تسلیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام والمسلمین شہریاری نے ایک پیغام کے ذریعہ آیت اللہ محمدی ری شہری کی اہلیہ کی رحلت پر انہیں تسلیت پیش کی ہے۔

ان کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم ‌الله الرحمن الرحیم

آیت الله آقای محمدمحمّدی ری‌شهری (دامت‌برکاته)

سلام علیکم

جنابعالی کی اہلیہ مرحومہ خانم مشکینی رحمۃ اللہ علیہا کی رحلت کی خبر سن کر دکھ اور افسوس ہوا۔ میں اس مصیبت پر جنابعالی، فرزندان اور مرحومہ کے پسماندگان محترم کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور مرحومہ کے لئے خدا کی رحمت، مغفرت اور آپ کے لئے صبر و اجر کی بارگاہ خداوندی میں آرزو کرتا ہوں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .