آیت اللہ صافی گلپیگانی
-
حوزہ علمیہ امام صادق (ع) واشی نیو ممبئی کا آیۃ اللہ صافی گلپائگانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت
حوزہ/ مرحوم نے بارگاہ الہی سے ۱۰۶ سال کی عمر پائی اور اس بابرکت عمر کو علوم آل محمد ع و دین اسلام کی ترویج و خدمت میں صرف کیا۔اس دوران آپ نے سیکڑوں کتب کی تالیف و تصنیف کے فریضہ کو انجام دیا جس میں فقہ,اصول ,کلام ,حدیث شامل ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اِمام حسن عسکری (ع) کانودر گجرات کا آیت اللہ صافی گلپائگانی کی رحلت پر غم کا اظہار
حوزہ/ مولانا سید حسین حیدر قدر نقوی نے بیان کیا کی مرجع کا احترام ہر ایک پر لازم ہے اور مرجع کرام کا منکر مسلمان کہلانے کا حق نہیں رہتا جیسا کہ العلامۃ الدکتر عبدل الہادی الفضلی نے اپنی کتاب امامیہ عقائد میں تحریر کیا علماء و فقہاء اِمام علیہ السّلام کے نائب ہیں جس نے انکا انکار اور انکی مخالفت کی وہ ایسا ہی ہے جیسے اِمام علیہ السّلام کی مخالفت کی اور صوفوف مسلمان سے خارج ہے۔
-
جمعیت العلما اثنا عشریہ کرگل، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ جمعیت العلما اثنا عشریہ کرگل، حضرت آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر سب سے پہلے امام زمانہ ؑ ، دوم مراجع عظام اور حوزہ ھای علمیہ نیز پوری ملت تشیع کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کے علم سے لوگ صدیوں فیضیاب ہوتے رہیں گے، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت کے باوجود ان کے علم سے لوگ صدیوں فیضیاب ہوتے رہیں گے اور وہ اپنے علم کی بدولت ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
-
مدیر ساغر علم - دہلی:
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت کا بہت زیادہ افسوس ہوا، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ بہت ہی درد ہوتا ہے جب کسی مومن کے انتقال کی خبر موصول ہوتی ہے اور جب دنیا سے جانے والا ایک مجتہد اور فقیہ ہو تو اس کا کتنا افسوس ہوگا اس کو ہر ذی شعور سمجھ سکتا ہے۔
-
امیر المومنین(ع)کی ملکوتی بارگاہ کا پرچم آیت اللہ صافی (دام ظلہ) کو ہدیہ کیا گیا
حوزہ/ مرجع تقلید نے امیر المؤمنین علیہ السلام کی ولایت کو خدائے متعال کی سب سے عظیم نعمت سمجھا اور امیر المؤمنین علیہ السلام کی ولایت کے طفیل بارگاہ خدا وندی میں شیعوں کی عزت اور عظمت کی دعا کی اور دربار علوی علیہ السلام کے تمام تر خادمین کے حق میں دن دوگنی رات چوگنی ازدیاد توفیق کی دعا کی۔
-
حضرت خدیجہ(س)کائنات کی سب سے بہترین خواتین میں سے ایک کیوں؟آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی خصوصی یادداشت سے اقتباس
حوزہ/ حضرت خدیجہ (س) اعلی کمال،فہم و شعور اور بصیرت کی ایک اہم مثال تھیں، آپ کی مانند مردوں اور عورتوں میں بہت ہی کم انسان ہوں گے اور عفت و نجابت،طہارت، سخاوت، حسن معاشرت، اخلاقیات اور مہر و وفا ان کی اہم اور برجستہ صفات میں سے ہیں۔
-
امت اسلامیہ حضرت ابو طالب(ع) کی مقروض، آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی
حوزہ/ مرجع تقلید نے فرمایا کہ حوزہ علمیہ کی جانب سے حضرت ابو طالب (ع) کی شان و منزلت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے تعلق سے کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد قابل افتخار ہے، حوزہ علمیہ ان کانفرنس اور سیمینار کے علمی آثار کی برکت سے کئی سالوں سے استفادہ کر رہا ہے مزید اسلام کی اس عظیم ہستی کو متعارف کروانے میں زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔