حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ سید رضا فاضلیان کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام کے ذریعے ممتاز عالم دین حجت الاسلام فاضلیان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے آیت اللہ فاضلیان مرحوم کی وفات کے موقع پر تعزیتی بیان جاری کیا ہے ۔
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے آیت اللہ فاضلیان مرحوم کی وفات کے موقع پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ/ ایران صوبہ ہمدان کے ممتاز عالم دین آیت اللہ الحاج سید رضا فاضلیان،کچھ مدت علیل رہنے کے بعد دارفانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے ۔