آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای (10)
-
علماء و مراجعرہبر انقلاب کے انتخاب میں ’’موروثی قیادت‘‘ کا شبہ بے بنیاد ثابت ہوا: امام جمعہ قم
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے انتخاب کے موقع پر مجلس خبرگان نے مکمل آزادانہ انداز میں فیصلہ کیا اور واضح ہوگیا کہ رہبری اور قیادت…
-
ہندوستانرہبرِ شہید کے راستے پر چلتے ہوئے مزاحمت و مقاومت کی تحریک کو ہر قیمت پر جاری رکھیں گے، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد میں مجلس علماء مکتبِ اہلبیت کے زیرِ اہتمام منعقدہ اہم اجلاس میں رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ اور ان کے رفقاء کی مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و غم…
-
پاکستانکراچی: یومِ علیؑ کے مرکزی جلوس میں ہزاروں عزاداروں کی باجماعت نمازِ ظہرین، فلسطین و ایران کے حق میں احتجاج
حوزہ/ کراچی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی جلوسِ یومِ علیؑ کے موقع پر ایم اے جناح روڈ پر عزادارانِ امیرالمومنینؑ کے لئے باجماعت نمازِ ظہرین کا اہتمام کیا…
-
خواتین و اطفالآیتاللہ سید مجتبٰی خامنہای : شخصیت، خدمات اور مبارکباد
حوزہ/ اسلامی فکر میں قیادت کا مفہوم اقتدار نہیں بلکہ خدمت ہے۔ ایک حقیقی دینی شخصیت اپنے آپ کو امت کا خادم سمجھتی ہے۔ یہی وہ فکر ہے جو اسلامی انقلاب کی بنیادوں میں بھی نمایاں نظر آتی ہے — یعنی…
-
تعزیت و تہنیت اور قلبی عہد و پیمان:
ہندوستانآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت عالم اسلام کے لیے امید، حجۃ الاسلام محمد ظفر الحسینی
حوزہ/ امام جمعہ بنارس و مدیر جامعہ ایمانیہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد ظفر الحسینی نے مجلس خبرگان کی جانب سے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا ولی امر مسلمین منتخب کیے جانے کا خیرمقدم کرتے…
-
پاکستانیوم القدس: اسرائیلی مظالم پر عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہونے پر آج ایک مرتبہ پھر امریکہ اور اسرائیل پر آسمانی بجلی گری ہے، دنیا بھر میں پھیلے ہوئے خمینی اور خامنہ ای کے انقلابی بیٹے مجلس…
-
ہندوستانایران کے تیسرے رہبر کے انتخاب پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا حمایت و یکجہتی کا اعلان
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر، آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر اپنی قلبی مبارکباد اور بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امت مسلمہ سے یکجہتی…
-
ہندوستانامام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا پیغام: آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہای کے تیسرے رہبر منتخب ہونے پر ولی امر مسلمین کی قیادت کی بھرپور حمایت
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای کے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب ہونے پر امتِ مسلمہ، ایران کے مؤمنین اور دنیا بھر کے آزاد و عدالت پسند…
-
ہندوستانآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب بصیرت کی نشانی: حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید روح ظفر رضوی، امام جماعت خوجہ مسجد بمبئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امتِ مسلمہ ایک سخت امتحان سے گزری، مگر حضرت ولیِ عصر امام مہدیؑ کی خاص عنایات اور خدا کے…
-
ہندوستانایران کے تیسرے رہبر کے انتخاب پر مولانا سید احمد علی عابدی کا پیغام، آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے نیک تمنائیں
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور مدیر جامعۃ الامام امیر المؤمنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے ایران کے نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای (حفظہ اللہ)…