احادیث
-
امام حسن عسکریؑ نے سیاسی فکر و شعور کو بیدار کیا
حوزہ/حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام پیغمبر اسلام، تاجدار انبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کے گیارھویں چشم چراغ و جانشین اور سلسلۂ عصمت کی تیرھویں کڑی ہیں۔
-
قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں عشرۂ ثانی کی مجالسِ عزاء سے خطاب میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ ہی قرآنی مذہب ہے، کہا کہ قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں۔
-
”اخلاص“ احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ مخلص انسان کی چار نشانیاں ہیں۔ قلب سلیم، اس کے اعضاء و جوارح تسلیم (مطیع) ہوتے ہیں، اس کی نیکیاں دوسروں تک پہنچتی ہیں اور وہ برائی سے دور رہتا ہے۔
-
احادیث امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
حوزہ/ ولادتِ باسعادت امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کی مناسبت سے ان کی نورانی احادیث پیش خدمت ہیں۔
-
آج کی علمی تحریک مکتب امام صادق (ع) کی دین ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مروارید
حوزہ/ حوزہ علمیہ خران میں درس خارج کے استاد نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام مذہب تشیع کے سربراہ کی حیثیت سے شیعوں پر ایک بہت بڑا حق رکھتے ہیں، اگر کوئی شخص امام صادق علیہ السلام کے مقام و مرتبہ کے سلسلے میں مطالعہ کرے تو اس پر یہ حقیقت عیاں ہو جائے گی۔
-
سچ اور جھوٹ احادیث اہل بیت (ع) کی روشنی میں
حوزہ/ بے شک اللہ عزوجل نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہ گفتگو میں سچ بولیں اور امانت ادا کریں چاہے وہ(صاحب امانت) نیک انسان ہو یا برا انسان ہو۔
-
فضیلت مسجد
حوزہ/اسلام میں مسجد کی بڑی اہمیت اور عظمت ہے، اس لئے کہ یہ اللہ پاک کی بندگی، اس کے ذکر اور قرآن پاک کی تلاوت کا مقام ہے، جس جگہ اللہ تعالی کو یاد کیا جائے، بندگی کے سجدے ادا کئے جائیں اور اللہ تعالی کو پکارا جائے، اس جگہ سے بڑھ کر اور کون سی جگہ ہوسکتی ہے! جس طرح انسانوں کا نصیب ہوتا ہے اسی طرح زمین کے ٹکڑوں کا بھی نصیب ہوتا ہے، ہر زمین کے ٹکڑے کا مقدر اللہ کا گھر بننا نہیں ہے، اللہ پاک زمین کے جس حصے کو چاہتا ہے اپنا گھر بنانے کیلئے چن لیتا ہے اور وہ زمین کا ٹکڑا عزت، شرف اور عظمت حاصل کرلیتاہے۔
-
غیبت اور اس کا انجام
حوزه/ جب ہم اپنے معاشرے پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں کئی قسم کی برائیاں نظر آتی ہیں، برائی چاہے چھوٹی ہو یا بڑی وہ اپنے زہر ناک اثرات سے پورے معاشرے کو متاثر، تباہ و برباد کردیتی ہے۔ان برائیوں میں سے غیبت ہمارے معاشرہ میں پائی جانے والی برائیوں میں سے ایک انتہائی خطرناک برائی ہے، جب ہم اسے تصور میں لاتے ہیں تو خود سے ہی دل و دماغ کے اندر کراہت محسوس ہوتی ہے اور ہماری طبیعت متلانے لگتی ہے۔
-
عقیدہ مہدویت، شیعہ بنیادی عقائد میں سے ایک ہے، مولانا سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے عقیدہ مہدویت اور انتظار کی کیفیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بنیادی ترین عقائد میں ایک عقیدہ، مہدویت کا عقیدہ ہے، جو انسان ساز اور قوت صبر و رضا دیتا ہے اور انسانی وجود میں استقامت پیدا کرتا ہے۔
-
بمناسبت روز حجاب و عفاف:
قرآن و احادیث کی رو سے عفت و پاکدامنی کی اہمیت
حوزه/ اسلامی نقطۂ نگاہ سے اخلاقی پسندیدہ صفات میں سے ایک صفت، عفت و پاکدامنی ہے۔ عفت انسان کے جنسی میلانات کو تعادل بخشتی اور اسے جنسی برائیوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
-
حوزه علمیہ خواہران صوبۂ قزوین ایران کے سربراہ کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
قطعِ رحمی رحمتِ الٰہی سے محرومی کا باعث ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خواہران صوبۂ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ قطعِ رحمی گناہانِ کبیرہ میں سے ہے اور اس کے دنیوی عذاب، اعمال و افعال کا بے اثر ہونا، فرشتوں کی مدد اور رحمتِ الٰہی سے محرومی جیسے نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
-
فرامین امام حسین علیہ السلام
حوزہ/امام حسین علیہ السلام کے رہنما و رہ گشا فرامین۔
-
امام حسین(ع) سے متعلق چالیس احادیث
عزاداری سے متعلق چالیس احادیث
حوزہ/عزاداری سے متعلق چالیس احادیث،امام حسین(ع) سے متعلق چالیس احادیث۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی خدمت میں معروف خطیب حجۃ الاسلام شیخ حسین انصاریان
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام سے وارد ہونے والی احادیث نے جوبلند مرتبے کی جانب اشارہ کیا ہے اس پر ہرمومن کو فخر کرنا چاہئے یہی حدیثیں ہیں کہ جو مومنین کے دلوں کو محبت امام حسین علیہ السلام سے منور کئے ہوئے ہیں۔