استاد محسن قرائتی
-
ہم نے قرآن کے سلسلے میں کوتاہی کی اور اس کے حق کو ادا نہیں کیا: حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی
حوزہ/ انہوں نے کہا: ، ہم قرآن کو اس کا حق نہیں دیا، قرآن کا حق ادا نہیں کیا، ہم ایک مبلغ قرآن نہ بن سکے، قرآن مجید کی تلاوت بہت نیک کام ہے لیکن اس پر عمل کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔
-
استاد محسن قرائتی:
دین، سیاست سے الگ نہیں ہے / جہادِ تبیین کو مفاہیمِ قرآنی کی بنیاد پر پیش کرنا چاہئے
حوزہ / قرآن کریم کے عظیم مفسر نے کہا: رہبر معظم انقلاب کی خواہش "جہادِ تبیین" کو قرآن کے مفاہیم اور تفاسیر کی بنیاد پر لوگوں کے سامنے پیش کریں تاکہ اس کی تأثیر میں اضافہ ہو۔
-
صلحِ امام حسن مجتبی(ع) دینِ اسلام کے تحفظ کے لئے ایک بہترین اقدام تھا، استاد محس قرائتی
حوزہ/استاد محسن قرائتی نے کہا کہ ہر امام اپنی امامت کے دوران ایک خاص ذمہ داری کے مطابق اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہیں، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے بھی معاویہ کے ساتھ امن و آشتی کو اسلام اور شیعوں کے تحفظ کے لئے بہترین تدبیر اور اقدام قرار دیا۔
-
استاد محسن قرائتی:
اگر چاہتے ہیں کہ خدا آپ پر نظر کرم کرے تو اپنے دل میں کسی کے لیے دشمنی نہ رکھیں
حوزہ / ایران میں اقامۂ نماز کمیٹی کے سربراہ نے سمنان کی طالبات کے اجتماع میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: دینی طلباء کوشش کے بغیر معنوی مقامات حاصل نہیں کر سکتے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ خدا آپ پر نظرِ کرم کرے تو اپنے دل میں کسی کے لیے دشمنی نہ رکھیں۔
-
تفرقہ اور اختلاف شرک کی علامت ہے، استاد محسن قرائتی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد محسن قرائتی نے اتحاد و وحدت کی اہمیت کے متعلق قرآن کریم کی 20 آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تفرقہ اور اختلاف شرک کی علامت ہے؛ نہ صرف شیعہ اور سنی بلکہ میاں بیوی یا دو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور اختلاف کی بھی مذمت کی گئی ہے۔
-
کیا ہم نےپوری طرح سے نماز کا حق ادا کردیا ہے؟ استاد محسن قرائتی کا اہم بیان
حوزہ/استاد قرائتی نے مشرقی آذربائیجان ایران میں ادارہ برائے نماز جماعت اور مہدویت فاؤنڈیشن کے سربراہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا اسلامی جمہوریہ میں کوئی ہے جو کہے کہ میں نماز کا حق ادا کرنے میں کامیاب رہا ہوں؟ یہ "اللہ اکبر" کی طاقت ہے کہ جس کی بدولت امام خمینی (رح) جرأت مندانہ انداز میں کہتے ہیں کہ امریکہ کوئی غلطی نہیں کر سکتا۔
-
الحمدللہ استاد محسن قرائتی بالکل تندرست ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین مفسر قرآن استاد محسن قرائتی کے دفتری انچارج نے اس عظیم مفسر قرآن کی بیماری اور اسپتال میں داخل ہونے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔