اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر
-
مرکزی صدر اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان:
انسانی اقدار کو سربلند کرنے کیلیے درس حسینی کو عام کرنا ہوگا، برادر کامران رضا سومرو
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی سیرت ہمارے لیے آئڈیل ہے امام حسین علیہ السلام نے بیقس اور مظلوم اور مستضفعین کو حوصلہ دیا ہر دور کے ظالم اور جابر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا، ہمیں چاہیے کہ امام حسین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلیے ان کے پیغامات کو عام کریں۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان امسال کو بعنوان " ولایت علی (ع) امین وحدت"کے طور پر منا رہی ہے
حوزہ/ اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان نے کہا کہ پورے پاکستان باالخصوص سندھ بھر میں زیر سرپرستی حجت الاسلام علامہ حیدر علی جوادی کے کٸی دہاٸیوں سے تعلیم وتربیت کا کام، علمائے حق کے سائے میں درس و تدریس، کے ذریعہ تعلیمات محمد و آل محمد کے مطابق اسلامی معاشرے کے قیام کیلئے کام کرتی آ رہی ہے۔
-
المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم کے بین الاقوامی روابط کے مسئول کی طرف سے:
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ انجمن کا سالانہ مرکزی کنوینشن، خیرپور میرس کے علاقے بنگل خان چانڈیو میں منعقد ہوا، جسمیں برادر محمد کامران سومرو کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر چنا گیا۔ برادر معین رضا ببر کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا اور خواہر محدثہ رضا کو اصغریہ آرگنائیزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر چنا گیا۔
-
مرحوم نسیم عباس منتظری کی سندھ میں تعلیم و تربیت کے حوالے سے خدمات نہ قابل فراموش، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے گوٹھ بنگل خان چانڈیو کنب پہنچ کر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر نسیم عباس منتظری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
-
المجتبی فائونڈیشن، طلاب سندہ مقیم قم کا اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم نے انقلاب اسلامی کی محبت کا درس دیتے ہوئے گزاری۔ اصغریہ کے پلیٹ فارم سے مکتب اہل بیت علیہم السلام کو پورے پاکستان مخصوصا سندہ کی گلی گلی تک پنہنچانے میں بے مثال کاوشیں انجام دیں۔ان کی رحلت سے پورے پاکستان مخصوصا سندہ کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔