۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی سیرت ہمارے لیے آئڈیل ہے امام حسین علیہ السلام نے بیقس اور مظلوم اور مستضفعین کو حوصلہ دیا ہر دور کے ظالم اور جابر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا، ہمیں چاہیے کہ امام حسین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلیے ان کے پیغامات کو عام کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن دادو کی طرف سے یوم امام حسین علیہ السلام و جشن انوار شعبان کا نورانی پروگرام زیر صدارت مرکزی صدر محترم کامران رضا سومرو کے انعقاد ہوا۔

پروگرام میں علماء کرام اور دانشور حضرات کے خطابات ہوئے خطابات میں علامہ ظاھر حسین شاہ کاظمی ،علامہ گل حسن مشہدی ، دانشور معظم استاد اخلاق احمد اخلاق ،دانشور لطف علی مہدوی نے خطاب کیا۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی سیرت ہمارے لیے آئڈیل ہے امام حسین علیہ السلام نے بیقس اور مظلوم اور مستضفعین کو حوصلہ دیا ہر دور کے ظالم اور جابر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا ،ہمیں چاہیے کہ امام حسین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلیے ان کے پیغامات کو عام کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • عاشق حسین اصغری PK 07:26 - 2021/03/22
    0 0
    الحمد اللہ حوزیہ نیوز بہت اچھے تریقے سے اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے مولا آپ سب کی توفیقات میں اضافہ عطا فرمائے ""
  • عاشق حسین اصغری PK 19:31 - 2021/05/07
    0 0
    ماشاءاللہ حوزیہ نیوز کی پوری ٹیم کو سلام پیش کرتے ہیں جو ملت تشیع کے ہر پلیٹ فارم پر کام کر رہی ہے اور تعلیات محمد و آل محمد کے پیغامات کو معاشرے میں عم کرنے میں مصروف عمل ہے