۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

حوزہ/ انجمن کا سالانہ مرکزی کنوینشن، خیرپور میرس کے علاقے بنگل خان چانڈیو میں منعقد ہوا، جسمیں برادر محمد کامران سومرو کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر چنا گیا۔ برادر معین رضا ببر کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا اور خواہر محدثہ رضا کو اصغریہ آرگنائیزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر چنا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المجتبی فائونڈیشن طلاب سندہ مقیم قم کے بین الاقوامی روابط کے مسئول حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا نظیر احمد بہشتی نے اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ اطلاع دیتے بتایا کہ قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے دیرینہ ساتھی، پاکستان کے بزرگ عالم دین، استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ حیدر علی جوادی کے زیر سایہ کام کرنے والی فعال تنظیموں اصغريہ آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کا سالانہ مرکزی کنوینشن، خیرپور میرس کے علاقے بنگل خان چانڈیو میں منعقد ہوا،

اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
محمد کامران سومرو، اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر

برادر محمد کامران سومرو کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر چنا گیا۔

اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان و اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان شعبہ خواتین کے نو منتخب صدور کو مبارکباد اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
معین رضا ببر، اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر

برادر معین رضا ببر کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا اور خواہر محدثہ رضا کو اصغریہ آرگنائیزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر چنا گیا۔

خدا ان برادران اور خواہر کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اور انہیں خلوص دل سے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج کی توفیق عطا فرمائے۔ یاد رہے کہ یہ کنوینشن معمولا ہر سال سندہ کے ثقافتی مرکز، شاہ عبداللطیف بھٹائی کے شہر بھٹ شاہ میں ہوتا تھا، اس سال یہ کنوینشن بنگل خان چانڈیو میں اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر مرحوم نسیم عباس منتظری کی وفات کے چالیسویں روز ان کی قبر پر منعقد کیا گیا تاکہ ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا سکے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .