اعجاز قرآن
-
قسط ۶:
اعجاز قرآن اور اخبار غیب
حوزہ/ قرآن مجید نے گزشتہ امتوں اور انبیاء کرام ؑکی بہت سارےاحوال و اخبار بیان کیے ہیں جو قرآن مجید کے معجزاتی پہلو کو نمایاں کرتی ہے
-
قسط ۵
اعجاز قرآن اور فصاحت و بلاغت
حوزہ/ قرآن مجید کا ایک سدا بہار اعجاز اس کا فصیحانہ و بلیغانہ اسلوب ہے جس میں دیگر آسمانی کتابیں بھی سہیم و شریک نہیں ہیں۔الحمد سے لے کر والناس تک کوئی بھی غیر فصیح لفظ نہیں ہے بلکہ ہر لفظ اپنے مقام پر فصاحت و بلاغت کی ایک عمدہ مثال ہے۔
-
قسط ۴:
اعجاز قرآن اور عدم تضاد
حوزہ/ قرآن کریم اپنی معجزنمائی پر ایک دلیل یہ بھی رکھتا ہے کہ اس کے اندر تضاد و اختلاف نہیں پاپا جاتا ، اس کا کہنا یہ ہے کہ اگر یہ کتاب خدا کے علاوہ کسی اور کی ہوتی تو اس میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا۔
-
قسط ۳
اعجاز قرآن اور طرز بیان
حوزہ/ ہدایت بشریت کے لیے انبیاء و مرسلین کا بھیجا جانا عقلی و نقلی تقاضے کے تحت ضروری تھا لیکن جب تک ان حضرات کے پاس اپنے دعوے پر کوئی ٹھوس و محکم دلیل نہ ہو تو لوگ انہیں قبول نہیں کرتے لہذا ضرورت اس بات کی تھی کہ اللہ اپنے مبعوث کیے ہوے انبیا ء و رسل کو معجزہ بطور دلیل دے تاکہ وہ منکرین کے سامنے اتمام حجت کر سکے۔
-
اعجاز قرآن پر ایک اجمالی نظر
حوزہ/ خداوند متعال قرآن کریم کی اس طرح توصیف کرتا ہے: اور ہم نے آپ پر کتاب نازل کی ہے جس میں ہر شے کی وضاحت موجود ہے اور یہ کتاب اطاعت گذاروں کے لئے ہدایت ،رحمت اور بشارت ہے۔
-
قسط ۲
اعجاز قرآن اور حفاظت کا الہٖی نظام
حوزہ/ حال میں شیعہ اورسنی کے تمام علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن میں حرف حتیٰ زبر زیر کا نہ اضافہ ہوا ہے نہ کمی بلکہ اپنی اصلی صورت میں باقی و محفوظ ہے۔
-
قسط ۱
اعجاز قرآن اور عدم مثیل قرآن
حوزہ/ قرآن پاک نے تمام جن و انس کو مخاطب کرکےاعلان کیا کہ ساری مخلوقات اپنی اجتماعی کاوشوں کے باوجود اس کا مثل لانے سے مجبور و ناچار ہیں۔