اعیاد شعبانیہ
-
ادارۂ الزہراء (س) شالنہ کشمیر کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام؛
بچوں کو دنیا کی تعلیم کے ساتھ دین بھی سیکھائیں، مولانا غلام محمد گلزار
حوزہ/ مولانا غلام محمد گلزار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے نور سے بھی آراستہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، جس کی بدولت اس قوم کا مستقبل سنوارا جا سکتا ہے۔
-
اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان اور مسجدِ امام (علی) کمیٹی دادو کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کے جشن کا اہتمام
حوزہ / بتاريخ 14 فروری 2024ء، اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان دادو اور مسجدِ امام علی علیہ السلام کمیٹی دادو کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
وقت کے امام (ع) کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کیلئے امید کی روشن کرن ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ خواتین کی سینئر رہنما نے ولادت باسعادت مہدی موعود پر مستضعفین جہاں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے امام (ع) کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کیلئے امید کی روشن کرن ہے۔
-
امام زمانہ (ع) کا وجود مقدس عالم بشریت کیلئے مرکز امید و نجات ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیرمین نے 15 شعبان کی مناسبت سے عالم بشریت کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت مہدی موعودؑ کا وجود مقدس عالم بشریت کیلئے مرکز امید و نجات ہے۔
-
حجۃ الاسلام علائی نژاد:
دوسروں کے ساتھ ہمدردی اور رحمدلی کا مظاہرہ خداوندِ متعال کی رضایت کا سبب بنتا ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ائمہ معصومین علیہم السلام کے فرامین میں ہمدردی اور ایک دوسرے پر رحم کرنے کی اہمیت پر بہت تاکید کی گئی ہے۔
-
انسانیت کو درپیش مسائل سے نجات کیلئے دامنِ محمدؐ و آلِؑ محمدؐ سے عملی وابستگی ضروری ہے، علامہ باقر حسین مقدسی
حوزه/ تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے منعقدہ جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کو درپیش مسائل سے نجات کیلئے دامنِ محمدؐ و آلِؑ محمدؐ سے عملی وابستگی ضروری ہے۔
-
جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ادارۂ الزہرا (ع) ٹرسٹ کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین نواب:
حج کا روحانی اجتماع، ذاتی اور اجتماعی لحاظ سے وسیع اثرات رکھتا ہے
حوزہ / اعیادِ شعبانیہ کی مناسبت سے مسجدِ مقدس جمکران میں علماء کرام، منتظمین، ایگزیکٹو ممبران اور صوبائی ادارہ حج و زیارت کے ملازمین کا ایک اجتماع منعقد ہوا۔
-
حجۃ الاسلام سید علی حسینی:
امام حسین (ع) کی شخصیت کی مختلف جہات کو معاشرے میں بیان ہونا چاہئے
حوزہ / ایران کے شہر دیّر کے امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شخصیت صرف واقعہ کربلا تک محدود نہیں ہے۔ ان کی شخصیت کی دیگر جہات اور خصوصیات کو بھی بیان کیا جانا چاہیے۔
-
اعیاد شعبانیہ کے مبارک موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مسلسل دو روز عظیم الشان جشن کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ جشن ولادتِ با سعادت خامس آل عبا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ولادت با سعادت علمدار حسین حضرت ابل الفضل العباس علیہ السلام کے مبارک مناسبت پر شعبہ ادب جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام مسلسل دو روز جشن محفل کا اہتمام کیا گیا۔
-
اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں محافل جشن کا پروگرام
حوزہ/ شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔