الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور
-
ہاتھرس حادثہ، اب تو حیوانیت بھی شرمسارہو گئی، مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/ آیے دن ایسی وارداتوں کا سلسلہ آخرکب اور کیسے رکے گا کیا صرف انصاف کی دہائی ان وارداتوں کو روکنے کے لیے کافی ہے کیا اس طرح کے جرائم کی روک تھام کے لیے کسی طرح کی اسپیشل فورس اور مجرموں کو سزا دلانے کے لیے کسی خاص قانون کی ضرورت نہیں؟۔
-
کربلا اور درس بیداری
حوزہ/ کربلا جہاں بیداری، ہوشیاری، سمجھداری اور دین اسلام کے تئیں حسن تدبر کی بہترین مثال ہے وہیں بے سوچے سمجھے غافل اذہان کے حامل نام نہاد مسلمانوں کے جاہلانہ ایمان و کردار کی ترجمان بھی، اس پورے واقعہ میں دو متقابل اور متضاد کردار ہیں۔
-
مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
عالم ربانی آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری ایک متبحر فقیہ اور ایک باشعور انقلابی شخصیت تھے
آیت اللہ تسخیری رحمۃ اللہ علیہ نے جو گراں قدر خدمات انجام دئیے ہیں انہیں باشعور اسلامی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
بزرگ عالم دین مولانا ابن حیدر کا علالت کے بعد انتقال
حوزہ/مرحوم تعلیم و تدریس کے ساتھ ساتھ ادبی ذوق کے ہمراہ انتہائی سلیس اور سجی ہوئی زبان نیز خالص لکھنو کے شیریں لب ولہجہ کے ساتھ آپ کی کانوں میں رس گھولتی ہوئی خطابت کی ایک الگ شان تھی۔
-
وصال نور، کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں
حوزہ/پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔ ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) کا خدا کے اذن سے عقد ہوا تاکہ کوثر نبوی شجرہ علوی کے ساتھ مل کر کائنات میں ثمرات طیبہ نچھاور کریں۔
-
ادارۂ الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور نے مختصر مدت میں بہترین کام کیے،مولانا سید حمیدالحسن زیدی
حوزہ/ادارہ نے اس مختصر مدت میں مختلف دینی اور سماجی خدمات کے ذریعہ مومنین کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی اور ان کے تعاون سے بچوں اور بچیوں کی ابتدائی دینی تعلیم سے لیکر اعلیٰ دینی تعلیمی مراکز دینی خدمات انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ نشر و اشاعت کا شعبہ بھی فعال ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کے بیانات اور پیغامات، ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے،مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزه/علامہ کا ظاہری وجود اگرچہ ہم سے بہت دور اپنی ابدی آرامگاہ میں آرام فرمائےگا لیکن انکے بیانات اور پیغامات ان کی صورت میں ہمیشہ کانوں میں گونجتے رہیں گے اور اوراس طرح العلماء باقون مابقی الدھرکی کی ایک اور مصداق علامہ طالب جوہری لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔