حوزہ / احساء، قطیف اور مدینہ منورہ کے علماء نے روزنامہ "الشرق الاوسط" کی جانب سے آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اسے تمام شیعوں کی توہین قرار دیا ہے۔
حوزہ/آقای سیستانی کی وجہ سے سعودی کے مالک امریکا کی جتنی سازشیں ناکام ہوئی ہیں ظاہر ہے کہ سعودی عرب کا سلگنا لازم تھا۔اپنے مالک کو خوش رکھنے کیلئے سعودی کو اور جتنی سازشیں کرنا ہو کر لے اسکا…
حوزہ / عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں افراد نے سعودی روزنامے “الشرق الاوسط” کے آیت اللہ سید علی سیستانی کی اہانت کے اقدام کے خلاف سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
حوزہ / آیت اللہ عبدالامیر قبلان نے کہا: سعودی روزنامے "الشرق الاوسط" نے آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین آمیز کارٹون شائع کر کے شیعہ مرجعیت کی توہین کی ہے۔ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
حوزہ / حزب اللہ لبنان نے بیانیہ صادر کر کے سعودی روزنامے "الشرق الاوسط" کی جانب سے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔