امت واحدہ
-
رہبر انقلاب اسلامی:
اگر امت مسلمہ اپنی طاقت استعمال کرے تو صیہونی کینسر کے پھوڑے کو ختم کر سکتی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء، وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور بعض عوامی طبقات سے ملاقات کی۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
مذہب کے نام پر تفریق پھیلانے والوں کو ناکام بنانا ہے اور امت واحدہ کے پرچم کو بلند رکھنا ہے
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: دنیا میں بڑھتی ہوئی مشکلات سے مل کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ عوام اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کریں۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا وحدت کانفرنس کے نام پیغام؛
اسلامی مفکرین اور دانشمندوں کو ’’امتِ واحدہ‘‘ تک پہنچنے کی راہ میں قدم بڑھانے چاہئیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے 37ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام جاری اپنے پیغام میں کہا: باہمی مشترک اقدار کی تلاش، ان کی تبیین و وضاحت اور مسلمانوں کو ان سے متعارف کرانا اور ان پر عمل کرنے کی دعوت دینا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور وحدت و تقریت کو جاری رکھنے کا سب سے اہم طریقہ ہے۔
-
اہل سنت عالم دین:
آئیں سب مل کر "امتِ واحدہ" کی تشکیل کی کوشش کریں
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: ہم سب کو قرآن کی ہدایات کے مطابق "امتِ واحدہ" کی تشکیل کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ اسلامی معاشرے میں امت کا اتحاد ہی اسلام کی ترقی اور دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی بنیاد ہے۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کی عراق کے شہر بلد میں سید محمد (ع) کے روضہ پر حاضری
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کے وفد نے علامہ محمد امین شہیدی کی سربراہی میں عراق کے شہر بلد میں سید محمد (ع) کے روضہ پر حاضری دی۔
-
امت واحدہ پاکستان کا وفد عراق پہنچ گیا / عتبہ حسینی (ع) کی جانب سے شاندار استقبال
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کا 40 رکنی وفد دورہ ایران کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد عراق پہنچ گیا۔
-
حجت الاسلام و المسلمین عباس وزیری:
علم اور معنویت دونوں شیعہ علماء میں پائی جاتے ہیں
حوزہ / پاکستان سے آئے مختلف مسالک کے علمائے کرام کے 40 رکنی وفد "امت واحدہ" کا دورہ ایران۔
-
اہلسنت علمائے کرام کی سیدہ معصومہ فاطمہ (س) سے منسوب بیت النور میں حاضری
حوزہ / پاکستان سے آئے مختلف مسالک کے علمائے کرام کے 40 رکنی وفد "امت واحدہ" کا دورہ ایران جاری ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
امام خمینی (رہ) عالم اسلام کے وہ عظیم رہبر تھے جنہوں نے اسلامی ممالک کو امت واحدہ کا شعور دیا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: امت مسلمہ ایک ایسے رہبر کی تلاش میں ہے جو حالات حاضرہ کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکے۔