انقلاب اسلامی کی سالگرہ (9)
-
ہندوستانکارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السّلام اور انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل کے سورو علاقے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جو مقررہ راستوں تیسور مرکز پر پہنچی۔
-
مقالات و مضامینانقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ اور مسلم دنیا
حوزہ/امام خمینی رح کا نام ایک تحریک بن چکا ہے، جہاں بھی نامِ خمینیؓ لیا جاتا ہے، انقلاب اور آزادی جیسے مفاہیم ذہن میں آجاتے ہیں؛ جب بیسویں صدی کی ستر اور اسی کی دہائی میں دنیا جب سرمایہ داری…
-
حجت الاسلام احمدی:
ایران22 بہن کو ایک الٰہی رہنما کی قیادت میں قوم نے استبداد اور استعمار کے شکنجے کو توڑ دیا
حوزہ/حجت الاسلام حمید احمدی نے انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قیادت اور شہداء کے مقدس خون اور قربانیوں کے بدلے میں ایرانی قوم کو ظالم اور سفاک…
-
مقالات و مضامین22 بھمن اور ایرانی تاریخ
حوزہ/ 22 بہمن کو ایران میں ایک نہایت منفرد رسم ادا کی جاتی ہے؛ 22 بھمن بمطابق 10 فروری کی رات کو ایران میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر "اللہ اکبر" کے نعروں سے پورا ملک گونج اٹھتا ہے،…
-
انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد؛
ہندوستانانقلابِ اسلامی صرف ایک قوم یا ملک تک محدود نہیں، مقررین
حوزہ/انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام، دانشوروں اور عوام نے بھرپور شرکت کی اور انقلابِ اسلامی کے تئیں عقیدت کا بھر پور اظہار…
-
گیلریتصاویر/ انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے پُروقار تقریب
تصاویر/ انقلاب اسلامی ایران کے 45 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے محبوب ملت ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں…
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ، خانہ فرہنگ ایران لاہور میں خواتین کی کانفرنس:
خواتین و اطفالانقلاب اسلامی کی کامیابی میں خواتین کا کردار بھی متاثر کن اور مؤثر رہا ہے، جعفر روناس
حوزہ/ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور جعفر روناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد خواتین نے سیاست، ثقافت، معیشت، سائنس، ادب، فن اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں بڑھ…
-
پاکستانانقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان "انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت" سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام ایک آن لائن انقلاب اسلامی اور پیغام وحدت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانانقلاب اسلامی، دشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی مانند امام عصر (ع) کے ظہور تک قائم رہے گا، آیت اللہ شاہ چراغی
حوزہ/ شہر سمنان ایران کے امام جمعہ نے کہا کہ دشمن چاہتا تھا کہ ایرانی قوم، انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ نہ دیکھے، لیکن انقلاب اسلامی دشمن کی آنکھوں میں کانٹے کی مانند، امام عصر (ع) کے ظہور…