اہمیت
-
نماز کو اہمیت نہ دینے سے عمر اور رزق سے برکت ختم ہو جاتی ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی
حوزہ/ حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے خطیب، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے کہا: نماز کی تعظیم، قرآن کی تلاوت، راہِ خدا میں انفاق اور والدین کا احترام، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ے پسندیدہ اعمال میں شامل ہیں۔ جو لوگ نماز کو ہلکا سمجھتے ہیں، وہ عمر اور رزق کی بے برکتی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
-
قسط ۱:
عقیدۂ تبرا و برائت
حوزہ/ اسلامی تعلیمات و معارف میں تبرا و برائت کی بحث و گفتگو کو ولایت و محبت اہلبیت علیہم السلام کے ہمراہ قرار دیا جاتا رہا ہے اور دونوں مسلمہ اصول پر ہمیشہ برابر سے بحث و تحقیق اور تاکید ہوتی رہی ہے، یہ دونوں اصول ایک دوسرے کی نسبت لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ
حوزہ/ انچن ویلفیر فاؤنڈیشن بینات ایجوکیشن سسٹم بلتستان، مختلف ادارہ جات اور بیک بینک مالکان کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ صبح 9 سے 5 بجے تک جاری رہا۔ پروگرام منیجر مولانا جان محمد حیدری تھے۔
-
تہران کتاب میلے کے معائنے کے بعد ایک انٹرویو میں رہبر انقلاب اسلامی:
لوگ ہر دن کتاب پڑھیں اور کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج پیر 13 مئي 2024 کی صبح تہران میں کتابوں کے پینتیسویں بین الاقوامی میلے میں پہنچ کر کتابوں کے مختلف اسٹالز کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا۔
-
جنوبی خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انتخابات میں حصہ لینا عظیم عبادت ہے
حوزہ/ امام جمعہ بیرجند نے کہا: انتخابات میں حصہ لینا عظیم عبادت ہے کیونکہ اس سے معاشرے کی تقدیر اور مستقبل کا تعین ہوتا ہے۔
-
آئین کی حفاظت اور مذہبی آزادی کے لئے اپنے ووٹ کا ضرور استعمال کریں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے مسلمانوں اور مومنین کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے ووٹنگ اور اس حق کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا۔
-
"إن شاء الله" کہنا کبھی نہ بھولیں!
حوزہ/ انسان کو اپنی ہر بات میں " إن شاء الله " کہنے کی عادت ڈالنی چاہیے، اس یقین کے ساتھ کہ اس خدا کی مرضی جب تک نہیں ہوگی وہ زندگی کے کسی بھی حصے میں کامیاب نہیں ہو پائےگا۔
-
عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم
حوزه/ اسلام کے نقطۂ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں۔
-
قرآن کے عظیم مفاہیم کو اپنی زندگی کا محور قرار دیتے ہوئے طلاب عالمی سطح پر تبدیلی لا سکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ اصفہان میں المصطفٰی کے شعبۂ تحقیق کے تحت، رہبرِ انقلابِ اسلامی کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کی کمیٹی کے تعاون سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں غیر ایرانی طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
برصیغر کے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے، ڈاكٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے قلم کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر کے بڑے علماء قلمی اجتہاد سے ترجمہ کی تنزلی تک پہنچ گئے ہیں جو ایک المیہ ہے۔
-
نائیجیریا کے آئمہ جمعہ و جماعات کی شیخ زکزاکی سے ملاقات+تصاویر
نمازِ جمعہ کے قیام پر اہل بیت (ع) کی جانب سے بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے، شیخ زکزاکی
حوزہ/ نائیجیریا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے آئمہ مساجد کے ایک وفد نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
علمائے کرام و مبلغین کو ’حوزہ نیوز ایجنسی‘ سے ،منسلک ہونے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/دور حاضر میں مبلغین کو اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے لئے حوزہ نیوز ایجنسی جیسے معتبر پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، یہ وبسائٹ دنیا بھر کے علمائے کرام اور مراجع کرام کی ترجمان ہے۔
-
حوزہ علمیہ کو ہر وقت، ہرگھنٹے اور ہر لمحے آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ چونکہ فقہی مسائل معاشرے کے ہر فرد سے متعلق ہے اس لیے حوزہ علمیہ کو ہمیشہ آمادہ رہنے کی ضرورت ہے، ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ حکومت اسلامی اور نظام اسلامی، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی بنیاد ہیں۔
-
صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے: مولانا منظور علی نقوی آمروہوی
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے ۔
-
شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
حوزہ/ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری ہونے والی بیوی کس دسترخوان پر پروان چڑھی اور کس خاندان میں پرورش پائی ہے، کیونکہ لوگوں کی شکل و صورت کچھ دنوں بعد معمولی بن جاتی ہے اور یہ خاندانی اخلاق اور تربیت ہی ہے جس سے خاندان مضبوط اور محکم ہوتا ہے۔
-
قیامِ حسینی میں حضرتِ زینب سلام اللہ علیہا کا کردار
حوزہ/ ثانی زہراؑ نے مقصدِ حسینؑ کو بہت ہی تدبیر کے ساتھ افکار شیطانی سے بچاکر ہم تک پہنچایا ہے ، لہذاہمیں اس کی اہمیت کو سمجھنا چاہئے اور اس عزاداری کو ثانی زہراؑ کی امانت جان کر نسل در نسل بیان کرتے ہوئے نسلوں کوحقیقی عزادارِ حسینؑ بنانے کی کوشش کرنا چاہئے ۔
-
آیۃ اللہ یعقوبی:
واقعہ غدیر اسلام کے اہم ترین مسائل میں سے ہے اور اتحاد امت کا ضامن ہے
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا: عید غدیر شعائر الہی میں سے ہے، لہذا اس کی یاد منانا اور جشن منعقد کرنا کسی خاص مذہب یا قبیلےکا مسئلہ نہیں ہے۔
-
کاش ہم نماز جمعہ کی اہمیت اور اس کے فلسفہ کو سمجھتے
حوزہ/ نماز جمعہ اسلامی نظام کا ایک ریاستی فریضہ، سیاسی عبادت اور عبادی سیاست ہے بشرطیکہ اس نظام میں عبادت اور سیاست میں تصادم نہ ہو۔ سیاست یعنی ریاستی نظام کا نظم و ضبط اور مفاد عامہ کا تحفظ وغیرہ ہے۔
-
مرجعیت دین کی بنیاد ہے، آیۃ اللہ سید جعفر سیدان
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے برجستہ عالم دین نے کہا: الحمدللہ ہمارے بزرگ علمائے کرام حقائق کو بیان کرنے اور مختلف علوم کی تحقیق میں معصومین علیہم السلام کی روش پر عمل پیرا ہیں اور معاشرے میں معصومین علیہم السلام کے علمی طور و طریقوں کو زندہ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
-
پاکستان میں فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت پر سمینار کا انعقاد
حوزہ/ پاکستانی شہر پشاور میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی یوم ولادت کی مناسبت سے "فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت" کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سرگرم خواتین سمیت ثقافتی اور مذہبی شخصیات نے بھی حصہ لیا تھا۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ یم پی اے سیدہ زہرا نقوی نے آغاز ایام فاطمیہ کے موقع پر کہا کہ اسلام اور ولایت کے تحفظ کے لیے مرد اور خاتون میں کوئی فرق نہیں بلکہ اگر مردوں کےلیے اسلام کی حفاظت میں مشکلات پیش آجائیں تو خواتین کو میدان میں آکر اور جان کی بازی لگا کر دین کا تحفظ کرنا پڑتا ہے۔