ایرانی قوم (17)
-
رہبر انقلاب اسلامی؛
علماء و مراجعمستقبل بتائے گا کہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا
حوزہ/ مجرم صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
امام جمعہ قزوین:
ایرانایران کی صہیونی جارحیت کے مقابل استقامت، مجالسِ سید الشہداءؑ کا ثمر ہے
حوزہ/ امام جمعہ قزوین حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مظفری نے کہا ہے کہ ملتِ ایران کی عزت، صلابت اور استقامت، خصوصاً حالیہ صہیونی حملے کے مقابل جس اتحاد و بصیرت کا مظاہرہ کیا گیا، وہ مجالسِ سیدالشہداء…
-
ایرانامام جمعہ تہران: 12 روزہ جنگ نے دنیا کے سامنے طاقتور ایران کا منفرد چہرہ پیش کیا
حوزہ/امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس سال کے محرم الحرام کو ایرانی قوم نے عاشورائی اور کربلائی محرم کے طور پر منایا، کہا کہ 12 روزہ جنگ میں، ہم نے…
-
شہر یاسوج کے امام جمعہ:
ایرانایرانی قوم امریکہ کے سامنے ہرگز تسلیم نہیں ہو گی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: یورینیم کی افزودگی اسلامی جمہوریہ ایران کا مسلمہ حق ہے اور ہماری قوم امریکہ کے سامنے ہرگز تسلیم نہیں ہو گی۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعایرانی قوم صلاحیتوں سے مالا مال قوم رہی ہے جو آج حقیقی اسلام کی علمبردار بن چکی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: تہران اور شہر ری کے حوزہ علمیہ میں درخشاں نگینے چمک رہے ہیں۔ انسان جب حوزہ تہران کی ترقی کی تاریخ اور اس کے ارتقائی مراحل کا مطالعہ کرتا ہے تو اس میں خوش آئند…