حوزہ/ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ لوگوں نے اگر چہ اپنے حق کا استعمال کرتے ہوئے مہنگائی کے خلاف اعتراضات کئے لیکن عقل و شعور کا دامن نہیں چھوڑا اور بیرونی ممالک کی دخالت کو بھانپ لیا اور…
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شورائے اسلامی کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے اپنے دورہ قم المقدسہ کے دوران حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی اور مراجع عظام سے ملاقاتیں کیں۔