ایران اور سعودی عرب
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ آئل فیلڈ سمیت باہمی تعاون میں پیشرفت
حوزہ / ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے پیش نظر مشترکہ آئل فیلڈ کے لیے تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ کعبی:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خلیج فارس کے تمام ممالک کے مفاد میں ہیں
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات کو خلیج فارس کے تمام ممالک کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا: ایران کو سائیڈ پر لگانے کی امریکہ اور صہیونی سیاست ناکام ہو چکی ہے اور اس وقت خطے کے ممالک ایران کے ساتھ اقتصادی روابط پر نظرثانی کر رہے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی خوش آیند: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ یہ ایک تاریخی قدم ہے جس سے خطے میں استحکام اورعالم سلام کو فائدہ پہونچے گا۔دونوں ملکوں کو چاہیے کہ اپنے روابط کی بہتری اور مضبوطی کے لئے ہر ممکن مخلصانہ کوشش کریں تاکہ عالم اسلام کو مزید تقویت میسر ہو۔
-
اہواز کے امام جمعہ:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی بنیاد سردار شہید سلیمانی نے رکھی تھی
حوزہ / اہواز کے امام جمعہ نے جمہوریہ اسلامی ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم حکومتِ جمہوری اسلامی ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، بلاشبہ اس معاہدے کی بنیاد شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی نے رکھی تھی۔ بے شک یہ معاہدہ ایرانی قوم کے فائدے میں اور انتہائی دانشمندانہ ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت اور امت مسلمہ کے لئے خوش آئند اقدام ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے خاتمے پر خطےپر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔ اسلام دشمن طاقتوں کی امت کو تقسیم کرنے کی سازش کو آپس کے اتحاد سے ناکام بنانا وقت کی اشد ضرورت ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات سے خطے میں خوشحالی اور امن و امان میں مدد ملے گی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات سے دونوں ممالک کی عوام میں اچھے تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔
-
سید عمار حکیم:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدہ سے خطے کے استحکام میں مدد ملے گی
حوزہ / سید عمار حکیم نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سمیت ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب؛ اسلامی نظامِ حیات کے دو مختلف اور متضاد ماڈل
حوزہ/سعودی عرب نے جشن ہالووین منایا اور ایران نے انٹر کانٹینینٹل میزائل کے ذریعہ سٹلائٹ فضا میں بھیج دیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں، آیت اللہ جنتی
حوزہ/ ایران کی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے کہا: مسلمانوں کے درمیان وحدت عبادت ہے۔ انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی خبروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے کے دو مسلم ممالک کے درمیان اچھے تعلقات اور مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اگر ان دو مسلمان ممالک کی آپس کی مشکلات حل ہو جائیں تو یہ بہت اہم اقدام ہو گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان قرابت کے رجحانات عالم اسلام کے لئے حوصلہ افزا، آغا سید حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ ایران اور سعودی عربیہ خلوص نیت اور ملی و دینی جذبے کے ساتھ اپنے رشتے استوار کرے اور ماضی کی تلخیاں فراموش کریں تو یہ عالم اسلام کے لئے سب سے بڑی خوش خبری اور استکباری قوتوں کے لئے ایک انتہائی مایوس کن خبر ہوگی۔