بابری مسجد ملزم
-
بابری مسجد کی شہادت کا مجرم کون؟
حوزہ/ عدالت نے کہا کہ صرف جائے وقوع پر کسی کی موجودگی اسے مجرم قرار نہیں دے سکتی۔مگر عدالت نے یہ نہیں بتایاکہ جائے وقوع پر اتنے با اثر اور سماجی و سیاسی افراد کی موجودگی کی وجہ کیا تھی؟۔
-
ہندوستان کی تاریخ میں ایک بار پھر عدل و انصاف کا خون
حوزه/ آج خود کچھ ملزم عدالت میں حاضری سے پہلے یا بری ہونے کے بعد کیمروں کے سامنے یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ اگر ہمیں اس جرم میں پھانسی بھی ہوجاتی تو ہمیں کوئی ملال نہیں تھا ۔ اب سوال یہ ہے کہ خود ملزم اپنے کو مجرم مان رہے ہیں اور عدلیہ نے انہیں بے داغ بنا کر بری کردیا۔
-
ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعت:
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
حوزہ/ بابری مسجد شہادت کے مقدمے میں تمام ملزمین کو بری کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنر ل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا کہ یہ ایک بے بنیاد فیصلہ ہے جس میں شہادتوں کو نظرانداز کیا گیا ہے اور قانون کا بھی پاس و لحاظ نہیں رکھا گیا ہے۔
-
پاکستان کا بابری مسجد سے متعلق ہندوستانی عدالت کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار
حوزہ/ پاکستان نے ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد سے متعلق ہندوستانی عدالت کے فیصلے کو مسترد کردیا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے پوچھا، آخربابری مسجد منہدم کرنےوالے اصلی مجرم کہاں ہیں؟
ہم عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، مگر ہمیں یہ بھی بتایا جائے کہ اگر یہ لوگ بابری مسجد انہدام کے ملزم نہیں ہیں تو پھر مسجد کس نے گرائی تھی؟
-
بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں کا سخت رد عمل
حوزہ/ جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا ہے۔